سورۃ الزخرف 43:23
یہ سورۃ الزخرف کی 89 آیات میں سے آیت 23 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4348، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 491 پر ہے۔
وَكَذَٰلِكَ مَآ أَرۡسَلۡنَا مِن قَبۡلِكَ فِي قَرۡيَةٖ مِّن نَّذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوهَآ إِنَّا وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا عَلَىٰٓ أُمَّةٖ وَإِنَّا عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِم مُّقۡتَدُونَ
اسی طرح آپ سے پہلے بھی ہم نے جس بستی میں کوئی ڈرانے واﻻ بھیجا وہاں کے آسوده حال لوگوں نے یہی جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو (ایک راه پر اور) ایک دین پر پایا اور ہم تو انہی کے نقش پا کی پیروی کرنے والے ہیں.
43:23 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 43:23
Al-Mukhtasar
23- اے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم )! جس طرح انھوں نے جھٹلایا اور اپنے آباء و اجداد کی تقلید کو دلیل بنایا، اسی طرح ہم نے آپ سے پہلے جس بستی میں بھی اپنی قوم کو ڈرانے کے لیے کوئی رسول بھیجا تو وہاں کے مال دار سرداروں اور وڈیروں نے یہی کہا: بلاشبہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک دین اور ملت پر پایا اور ہم انھی کے نقش قدم کی پیروی کرنے والے ہیں، اس لیے آپ کی قوم اس بارے میں کوئی انوکھا کام نہیں کر رہی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 25
- الفاظ کی تعداد
- 21
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 491
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 490
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 491
آیت 43:23 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الزخرف. 114 میں سے سورت نمبر 43 · آیات کی تعداد: 89.
آیت 43:23 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 25.
آیت 43:23 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 491 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 490 · نسخ مصحف (612 صفحات): 491.
آیت 43:23 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 21.
آیت 43:23 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 43:23: حروف کی تعداد 84، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 43:23 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 43:23 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,348 ہے۔
سورۃ الزخرف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزخرف: آیات کی تعداد 89۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 43 پر ہے۔
سورۃ الزخرف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الزخرف مکی ہے۔
کیا آیت 43:23 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 43:23 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الزخرف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 89 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔