سورۃ الزمر 39:27
یہ سورۃ الزمر کی 75 آیات میں سے آیت 27 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4085، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 461 پر ہے۔
وَلَقَدۡ ضَرَبۡنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا ٱلۡقُرۡءَانِ مِن كُلِّ مَثَلٖ لَّعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَ
اور یقیناً ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالیں بیان کر دیں ہیں کیا عجب کہ وه نصیحت حاصل کر لیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی لوگوں کو سمجھانے کے لئے ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں باتیں بیٹھ جائیں اور وہ نصیحت حاصل کریں۔
39:27 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 39:27
Al-Mukhtasar
27- یقیناً ہم نے محمد رسول اللہ( صلى اللہ عليہ وسلم ) پر نازل کیے جانے والے اس قرآن میں لوگوں کے لیے خیر و شر، حق و باطل اور ایمان و کفر وغیرہ کی کئی طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ ہماری ان بیان کی ہوئی مثالوں سے عبرت حاصل کریں اور حق پر عمل کریں اور باطل کو چھوڑ دیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 23
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 461
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 461
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 462
آیت 39:27 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الزمر. 114 میں سے سورت نمبر 39 · آیات کی تعداد: 75.
آیت 39:27 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 23.
آیت 39:27 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 461 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 461 · نسخ مصحف (612 صفحات): 462.
آیت 39:27 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 39:27 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 39:27: حروف کی تعداد 45، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 39:27 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 39:27 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,085 ہے۔
سورۃ الزمر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزمر: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 39 پر ہے۔
سورۃ الزمر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الزمر مکی ہے۔
کیا آیت 39:27 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 39:27 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الزمر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,172 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔