مواد پر جائیں

سورۃ الزمر 39:63

یہ سورۃ الزمر کی 75 آیات میں سے آیت 63 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4121، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 465 پر ہے۔

لَّهُۥ مَقَالِيدُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ

آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کامالک وہی ہے1 جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خساره پانے والے ہیں.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 مَقَالِيدُ، مِقْلِيدٌ اور مِقْلادٌ کی جمع ہے (فتح القدیر) بعض نے اس کا ترجمہ ”چابیاں“ اور بعض نے ”خزانے“ کیا ہے، مطلب دونوں صورتوں میں ایک ہی ہے۔ تمام معاملات کی باگ دور اسی کے ہاتھ میں ہے۔
  2. 2 یعنی کامل خسارہ۔ کیونکہ اس کفر کے نتیجے میں وہ جہنم میں چلے گئے۔

39:63 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الزمر
0/75
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الزمر 39:63 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 39:63

Al-Mukhtasar

63- آسمانوں اور زمین کی خیرات کے خزانوں کی چابیاں صرف اسی کے پاس ہیں۔ وہ خیر اور بھلائی جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور جس سے چاہے روک لیتاہے۔ جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا، وہی گھاٹا پانے والے ہیں کیونکہ دنیا کی زندگی میں وہ ایمان سے محروم رہے اور آخرت میں وہ ہمیشہ کے لیے آگ میں جائیں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
465
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
465
نسخ مصحف (612 صفحات)
466
آیت 39:63 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الزمر. 114 میں سے سورت نمبر 39 · آیات کی تعداد: 75.

آیت 39:63 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 39:63 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 465 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 465 · نسخ مصحف (612 صفحات): 466.

آیت 39:63 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 39:63 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 39:63: حروف کی تعداد 54، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 39:63 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 39:63 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,121 ہے۔

سورۃ الزمر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الزمر: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 39 پر ہے۔

سورۃ الزمر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الزمر مکی ہے۔

کیا آیت 39:63 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 39:63 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الزمر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,172 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play