سورۃ فاطر 35:7
یہ سورۃ فاطر کی 45 آیات میں سے آیت 7 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3667، پارہ 22۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 435 پر ہے۔
ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَهُمۡ عَذَابٞ شَدِيدٞۖ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٞ كَبِيرٌ
جو لوگ کافر ہوئے ان کے لئے سخت سزا ہے اور جو لوگ ایمان ﻻئے اور نیک اعمال کئے ان کے لئے بخشش ہے اور (بہت) بڑا اجر ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہاں بھی اللہ تعالیٰ نے دیگر مقامات کی طرح ایمان کے ساتھ، عمل صالح کو بیان کرکے اس کی اہمیت کو واضح کردیا ہے تاکہ اہل ایمان عمل صالح سے کسی وقت بھی غفلت نہ برتیں، کہ مغفرت اور اجرکبیر کا وعدہ اس ایمان پر ہی ہے جس کے ساتھ عمل صالح ہوگا۔
35:7 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 35:7
Al-Mukhtasar
7-جنھوں نے شیطان کی پیروی میں اللہ کے ساتھ کفر کیا، ان کے لیے زبردست عذاب ہے اور جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیے، ان کے لیے اللہ کی طرف سے ان کے گناہوں کی بخشش ہے اور ان کے لیے اس کی طرف سے بہت بڑا اجر ہے اور وہ ہے جنت۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 22
- الفاظ کی تعداد
- 13
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 435
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 435
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 436
آیت 35:7 کس سورت میں ہے؟
سورۃ فاطر. 114 میں سے سورت نمبر 35 · آیات کی تعداد: 45.
آیت 35:7 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 22.
آیت 35:7 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 435 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 435 · نسخ مصحف (612 صفحات): 436.
آیت 35:7 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 13.
آیت 35:7 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 35:7: حروف کی تعداد 61، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 35:7 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 35:7 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,667 ہے۔
سورۃ فاطر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ فاطر: آیات کی تعداد 45۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 35 پر ہے۔
سورۃ فاطر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ فاطر مکی ہے۔
کیا آیت 35:7 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 35:7 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ فاطر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 45 آیات اور 775 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔