مواد پر جائیں

سورۃ المؤمن 40:61 غافر

یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 61 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4194، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 474 پر ہے۔

ٱللَّهُ ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيۡلَ لِتَسۡكُنُواْ فِيهِ وَٱلنَّهَارَ مُبۡصِرًاۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَذُو فَضۡلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَشۡكُرُونَ

اللہ تعالیٰ نے تمھارے لیے رات بنادی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو1 اور دن کو دیکھنے واﻻ بنا دیا2، بیشک اللہ تعالیٰ لوگوں پر فضل وکرم واﻻ ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 یعنی رات کو تاریک بنایا، تاکہ کاروبار زندگی معطل ہو جائیں اور لوگ امن و سکون سے سو سکیں۔
  2. 2 یعنی روشن بنایا تاکہ معاشی محنت اور تگ و دو میں تکلیف نہ ہو۔
  3. 3 اللہ کی نعمتوں کا، اور نہ ان کا اعتراف ہی کرتے ہیں۔ یا تو کفر وجحود کی وجہ سے، جیساکہ کافروں کا شیوہ ہے۔ یا منعم کے واجبات شکر سے اہمال و غفلت کی وجہ سے جیسا کہ جاہلوں کا شعار ہے۔

40:61 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمن
0/85
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمن 40:61 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 40:61

Al-Mukhtasar

61- اللہ ہی وہ ذات ہے جس نے تمھارے لیے رات کو تاریک بنایا تاکہ تم اس میں راحت و سکون حاصل کرو اور اس نے دن کو روشن اور چمکتا ہوا بنایا تاکہ تم اس میں کام کرو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ لوگوں پر عظیم فضل و کرم کرنے والا ہے جب اس نے ان پر اپنی ظاہری اور باطنی نعمتوں کی بارش کی لیکن لوگوں کی اکثریت اللہ تعالیٰ کے عطا کیے ہوئے ان انعامات پر اس کا شکر ادا نہیں کرتی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
20
مدینہ مصحف (604 صفحات)
474
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
474
نسخ مصحف (612 صفحات)
475
آیت 40:61 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.

آیت 40:61 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 40:61 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 474 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 474 · نسخ مصحف (612 صفحات): 475.

آیت 40:61 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 20.

آیت 40:61 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 40:61: حروف کی تعداد 81، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 40:61 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 40:61 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,194 ہے۔

سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔

سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمن مکی ہے۔

کیا آیت 40:61 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 40:61 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play