مواد پر جائیں

سورۃ المؤمن 40:83 غافر

یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 83 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4216، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 476 پر ہے۔

فَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ رُسُلُهُم بِٱلۡبَيِّنَٰتِ فَرِحُواْ بِمَا عِندَهُم مِّنَ ٱلۡعِلۡمِ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ

پس جب بھی ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ اپنے پاس کے علم پر اترانے لگے1 ، بالﺂخر جس چیز کو مذاق میں اڑا رہے تھے وه ان پر الٹ پڑی.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 علم سے مراد ان کے خود ساختہ مزعومات، توہمات، شبہات اور باطل دعوے ہیں۔ انہیں علم سے بطور استہزا تعبیر فرمایا وہ چونکہ انہیں علمی دلائل سمجھتے تھے، ان کے خیال کے مطابق ایسا کہا۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ اور رسول کی باتوں کے مقابلے میں یہ اپنے مزعومات و توہمات پر اتراتے اورفخر کرتے رہے۔ یا علم سےمراد دنیوی باتوں کا علم ہے، یہ احکام و فرائض الٰہی کے مقابلے میں انہی کو ترجیح دیتے رہے۔

40:83 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمن
0/85
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمن 40:83 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 40:83

Al-Mukhtasar

83-جب ان کے رسول ان کے پاس واضح دلائل لے کر آئے تو انھوں نے وہ جھٹلا دیے اور اپنے رسولوں کی لائی ہوئی تعلیمات کے خلاف جو معلومات ان کے پاس تھیں، انھی پر ڈٹے رہنے میں خوشی محسوس کی اور ان پر وہی عذاب آگیا جس سے ان کے رسول انھیں ڈرایا کرتے تھے تو وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
476
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
476
نسخ مصحف (612 صفحات)
477
آیت 40:83 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.

آیت 40:83 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 40:83 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 476 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 476 · نسخ مصحف (612 صفحات): 477.

آیت 40:83 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 40:83 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 40:83: حروف کی تعداد 66، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 40:83 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 40:83 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,216 ہے۔

سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔

سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمن مکی ہے۔

کیا آیت 40:83 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 40:83 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play