سورۃ ہود 11:26 هود
یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 26 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1499، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 224 پر ہے۔
أَن لَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَۖ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ أَلِيمٖ
کہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو1 ، مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے2۔
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یہ وہی دعوت توحید ہے جو ہر نبی نے آ کر اپنی اپنی قوم کو دی۔ جس طرح فرمایا «وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِيْٓ اِلَيْهِ اَنَّهٗ لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ» (الانبیاء: 25) ”جو پیغمبر ہم نے آپ سے پہلے بھیجے، ان کی طرف یہی وحی کی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس میری ہی عبادت کرو“۔
- 2 یعنی اگر مجھ پر ایمان نہیں لائے اور اس دعوت توحید کو نہیں اپنایا تو عذاب الٰہی سے نہیں بچ سکو گے۔
11:26 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 11:26
Al-Mukhtasar
26- میں تمھیں اکیلے اللہ کی عبادت کی طرف بلاتا ہوں، لہٰذا تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ میں تمھارے بارے میں دردناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 224
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 224
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 225
آیت 11:26 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.
آیت 11:26 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 11:26 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 224 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 224 · نسخ مصحف (612 صفحات): 225.
آیت 11:26 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 11:26 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 11:26: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 11:26 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 11:26 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,499 ہے۔
سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔
سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ہود مکی ہے۔
کیا آیت 11:26 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 11:26 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔