مواد پر جائیں

سورۃ ہود 11:38 هود

یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 38 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1511، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 226 پر ہے۔

وَيَصۡنَعُ ٱلۡفُلۡكَ وَكُلَّمَا مَرَّ عَلَيۡهِ مَلَأٞ مِّن قَوۡمِهِۦ سَخِرُواْ مِنۡهُۚ قَالَ إِن تَسۡخَرُواْ مِنَّا فَإِنَّا نَسۡخَرُ مِنكُمۡ كَمَا تَسۡخَرُونَ

وه (نوح) کشتی بنانے لگے ان کی قوم کے جو سردار ان کے پاس سے گزرتے وه ان کا مذاق اڑاتے1 ، وه کہتے اگر تم ہمارا مذاق اڑاتے ہو تو ہم بھی تم پر ایک دن ہنسیں گے جیسے تم ہم پر ہنستے ہو۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 مثلا کہتے، نوح! نبی بنتے بنتے اب بڑھئی بن گئے ہو؟ یا اے نوح! خشکی میں کشتی کس لئے تیار کر رہے ہو؟

11:38 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ہود
0/123
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ہود 11:38 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 11:38

Al-Mukhtasar

38- نوح علیہ السلام نے اپنے رب کے حکم کی تعمیل کی اور کشتی بنانی شروع کر دی۔ قوم کے سردار اور وڈیرے جب بھی ان کے پاس سے گزرتے تو ان کا مذاق اڑاتے کیونکہ وہ ایسی سرزمین میں کشتی بنا رہے تھے جہاں پانی تھا نہ دریا۔ جب انھوں نے بار بار مذاق اڑایا تو نوح علیہ السلام نے کہا: اے سردارانِ قوم! آج جب ہم کشتی بنا رہے ہیں، تم ہمارامذاق اڑاتے ہو تو ہم بھی تمھارا اس وقت مذاق اڑائیں گے جب تم جہالت کے باعث غرق ہونے کے انجام تک پہنچو گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
12
الفاظ کی تعداد
19
مدینہ مصحف (604 صفحات)
226
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
226
نسخ مصحف (612 صفحات)
227
آیت 11:38 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.

آیت 11:38 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 12.

آیت 11:38 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 226 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 226 · نسخ مصحف (612 صفحات): 227.

آیت 11:38 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 19.

آیت 11:38 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 11:38: حروف کی تعداد 73، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 11:38 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 11:38 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,511 ہے۔

سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔

سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ہود مکی ہے۔

کیا آیت 11:38 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 11:38 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play