مواد پر جائیں

سورۃ ابراہیم 14:13 إبراهيم

یہ سورۃ ابراہیم کی 52 آیات میں سے آیت 13 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1763، پارہ 13۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 257 پر ہے۔

وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لِرُسُلِهِمۡ لَنُخۡرِجَنَّكُم مِّنۡ أَرۡضِنَآ أَوۡ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَاۖ فَأَوۡحَىٰٓ إِلَيۡهِمۡ رَبُّهُمۡ لَنُهۡلِكَنَّ ٱلظَّٰلِمِينَ

کافروں نے اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم تمہیں ملک بدر کر دیں گے یا تم پھر سے ہمارے مذہب میں لوٹ آؤ۔ تو ان کے پروردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ان ﻇالموں کو ہی غارت کر دیں گے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 جیسے اور بھی کئی مقامات پر اللہ تعالٰی نے فرمایا :«وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ (1) إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ (1) وَإِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ» ( سورة الصافات: 171-173)۔ ”اور پہلے ہو چکا ہمارا حکم اپنے ان بندوں کے حق میں جو رسول ہیں کہ بیشک وہ منصور اور کامیاب ہونگے اور ہمارا لشکر بھی غالب ہوگا“ «كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي» (المجادلة ۔21)۔ ”اور اللہ نے یہ بات لکھ دی ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب ہونگے“۔

14:13 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ابراہیم
0/52
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ابراہیم 14:13 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 14:13

Al-Mukhtasar

13- رسولوں کی کافر قومیں جب رسولوں کا دلائل کے ساتھ مقابلہ کرنے سے عاجز آگئیں تو انھوں نے کہا: ہم ضرور تمھیں اپنی بستی سے نکال دیں گے یا تمھیں ہر صورت میں اپنا دین چھوڑ کر ہمارے دین میں آنا پڑے گا، پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں کو ثابت قدم رکھنے کے لیے ان کی طرف وحی کی: ہم ضرور ان ظالموں کو ہلاک کر دیں گے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسولوں کے ساتھ کفر کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
13
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
257
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
257
نسخ مصحف (612 صفحات)
258
آیت 14:13 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ابراہیم (إبراهيم). 114 میں سے سورت نمبر 14 · آیات کی تعداد: 52.

آیت 14:13 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 13.

آیت 14:13 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 257 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 257 · نسخ مصحف (612 صفحات): 258.

آیت 14:13 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 14:13 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 14:13: حروف کی تعداد 77، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 14:13 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 14:13 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,763 ہے۔

سورۃ ابراہیم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ابراہیم: آیات کی تعداد 52۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 14 پر ہے۔

سورۃ ابراہیم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ابراہیم مکی ہے۔

کیا آیت 14:13 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 14:13 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ابراہیم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 52 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play