الغاشیہ الغاشية · Muhammad Jibreel
Muhammad Jibreel کی آواز میں آیات: 26 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
عَامِلَةٞ نَّاصِبَةٞ
(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 نَاصِبَةٌ کے معنی ہیں، تھک کر چور ہو جانا۔ یعنی انہیں اتنا پر مشقت عذاب ہوگا کہ اس سے ان کا سخت برا حال ہو گا۔ اس کا ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ دنیا میں عمل کرکرے تھکے ہوئے ہوں گے یعنی بہت عمل کرتے رہے ہوں گے۔ لیکن وہ عمل باطل مذہب کے مطابق یا بدعات پر مبنی ہوں گے، اس لئے عبادات اور اعمال شاقہ کے باوجود جہنم میں جائیں گے۔ چنانچہ اسی مفہوم کی رو سے حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) ما نے ”عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ“ سے نصاریٰ مراد لئے ہیں (صحيح البخاري تفسير سورة غاشية)۔
-
لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٖ
ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ ایک کانٹے دار درخت ہوتا ہے جسے خشک ہونے پر جانور بھی کھانا پسند نہیں کرتے۔ بہرحال یہ بھی زقوم کی طرح ایک نہایت تلخ، بدمزہ اور ناپاک ترین کھانا ہوگا، جو جز وبدن بنے گا، نہ اس سے بھوک ہی مٹے گی۔
-
وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے، جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرہ ور ہوں گے۔ عَيْنٌ بطور جنس کے ہے یعنی متعدد چشمے ہوں گے۔ نَمَارِقُ بمعنی وَسَائِدَ ( تکیے ) ہے زَرَابِيُّ مسندیں، قالین اور گدے بستر مَبْثُوثَةٌ پھیلی ہوئی۔ یعنی یہ مسندیں جگہ جگہ بچھی ہوئی ہوں گی۔ اہل جنت جہاں آرام کرنا چاہیں گے، کر سکیں گے۔
-
أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ
کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اونٹ عرب میں عام تھے اور ان عربوں کی غالب سواری یہی تھی، اس لئے اللہ نے اسی کا ذکر کر کے فرمایا کہ اس کی خلقت پر غور کرو، اللہ نے اسے کتنا بڑا وجود عطا کیا ہے اور کتنی قوت وطاقت اس کے اندر رکھی ہے۔ اس کے باوجود وہ تمہارے لئے نرم اور تابع ہے، تم اس پر جتنا چاہو بوجھ لاد دو، وہ انکار نہیں کرے گا، تمہارا ماتحت ہو کر رہے گا۔ علاوہ ازیں اس کا گوشت تمہارے کھانے کے، اس کا دودھ تمہارے پینے کے اور اس کی اون، گرمی حاصل کرنے کے کام آتی ہے۔
-
لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 کہ انہیں ایمان لانے پر مجبور کریں۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ ہجرت سے قبل کا حکم ہے جو آیت سیف سے منسوخ ہو گیا، کیوں کہ اس کے بعد نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا۔ ”أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا : لا إِلَهَ إِلا اللهُ فَإِذَا قَالُوهَا، عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا؛ وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ“۔ (صحيح بخاري، باب وجوب الزكاة مسلم كتاب الإيمان، باب الأمر بقتال الناس حتى يقولوا...) ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کر لیں۔ جب وہ یہ اقرار کر لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنے خونوں اور مالوں کو بچا لیا۔ سوائے حق اسلام کے، ( جو اگر ہمارے علم میں نہ آیا تو ) ان کا حساب اللہ کے ذمے ہے“۔
-
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Muhammad Jibreel کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- الغاشیہ · Mishary Alafasy
- الغاشیہ · AbdulBaset (Murattal)
- الغاشیہ · AbdulBaset AbdulSamad
- الغاشیہ · Minshawi (Murattal)
- الغاشیہ · As-Sudais
- الغاشیہ · Abu Bakr ash-Shatri
- الغاشیہ · Hani ar-Rifai
- الغاشیہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- الغاشیہ · Maher al-Muaiqly
- الغاشیہ · Saud ash-Shuraym
- الغاشیہ · Saad al-Ghamdi
- الغاشیہ · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- الغاشیہ · Abdullah Basfar
- الغاشیہ · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- الغاشیہ · Muhammad Ayyoub
- الغاشیہ · Ibrahim al-Akhdar
- الغاشیہ · Ayman Suwaid
- الغاشیہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- الغاشیہ · Shahriar Parhizgar
- الغاشیہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- الغاشیہ · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- الغاشیہ · Mohammad al-Tablawi
- الغاشیہ · Khalifa al-Tunaiji
- الغاشیہ · Abdullah Awad al-Juhani
- الغاشیہ · Nasser al-Qatami
- الغاشیہ · Fares Abbad
- الغاشیہ · Salah al-Budair
- الغاشیہ · Salah Bukhatir
- الغاشیہ · Abdullah al-Matroud
- الغاشیہ · Abdul Mohsen al-Qasim
- الغاشیہ · Ali Jaber
- الغاشیہ · Khalid Abdullah al-Qahtani
- الغاشیہ · Mahmoud Ali al-Banna
- الغاشیہ · Sahl Yasin
- الغاشیہ · Ahmad Nauina
- الغاشیہ · Akram al-Alaqmi
- الغاشیہ · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- الغاشیہ · Aziz Alili
- الغاشیہ · Yasser Salamah
- الغاشیہ · Nabil ar-Rifai
- الغاشیہ · Muhammad AbdulKareem
- الغاشیہ · Karim Mansoori