سورۃ لقمان 31:24
یہ سورۃ لقمان کی 34 آیات میں سے آیت 24 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3493، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 413 پر ہے۔
نُمَتِّعُهُمۡ قَلِيلٗا ثُمَّ نَضۡطَرُّهُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٖ
ہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی دنیا میں آخر کب تک رہیں گے اور اس کی لذتوں اور نعمتوں سے کہاں تک شاد کام ہوں گے؟ یہ دنیا اور اس کی لذتیں تو چند روزہ ہیں، اس کے بعد ان کے لئے سخت عذاب ہی عذاب ہے۔
31:24 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 31:24
Al-Mukhtasar
24-ہم دنیا کی جو نعمتیں اور لذتیں انھیں عطا کرتے ہیں، ان کے ذریعے سے ہم انھیں تھوڑے عرصے ہی کے لیے فائدہ دیتے ہیں، پھر قیامت کے دن ہم انھیں سخت عذاب کی طرف دھکیل دیں گے اور وہ ہے آگ کا عذاب۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 21
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 413
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 413
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 414
آیت 31:24 کس سورت میں ہے؟
سورۃ لقمان. 114 میں سے سورت نمبر 31 · آیات کی تعداد: 34.
آیت 31:24 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 21.
آیت 31:24 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 413 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 413 · نسخ مصحف (612 صفحات): 414.
آیت 31:24 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 31:24 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 31:24: حروف کی تعداد 30، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 31:24 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 31:24 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,493 ہے۔
سورۃ لقمان میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ لقمان: آیات کی تعداد 34۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 31 پر ہے۔
سورۃ لقمان مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ لقمان مکی ہے۔
کیا آیت 31:24 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 31:24 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ لقمان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 34 آیات اور 546 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔