سورۃ مریم 19:12 مريم
یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 12 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2262، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 306 پر ہے۔
يَٰيَحۡيَىٰ خُذِ ٱلۡكِتَٰبَ بِقُوَّةٖۖ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحُكۡمَ صَبِيّٗا
اے یحيٰ! میری کتاب1 کو مضبوطی سے تھام لے اور ہم نے اسے لڑکپن ہی سے دانائی عطا فرما دی.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یعنی اللہ نے حضرت زکریا (عليه السلام) کو یٰحیٰی (عليه السلام) عطا فرمایا اور جب وہ کچھ بڑا ہوا، گو ابھی بچہ ہی تھا، اسے اللہ نے کتاب کو مضبوطی سے پکڑنے یعنی اس پر عمل کرنے کا حکم دیا۔ کتاب سے مراد تورات ہے یا ان پر مخصوص نازل کردہ کوئی کتاب ہے جس کا ہمیں علم نہیں۔
- 2 حُکْم سے مراد دانائی، عقل، شعور، کتاب میں درج احکام دین کی سمجھ، علم وعمل کی جامعیت یا نبوت سے مراد ہے۔ امام شوکانی فرماتے ہیں کہ اس امر میں کوئی مانع نہیں ہے کہ حکم میں یہ ساری ہی چیزیں داخل ہوں۔
19:12 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 19:12
Al-Mukhtasar
12- پھر ان کے ہاں یحییٰ کی پیدائش ہوئی اور جب وہ اس عمر کو پہنچا جس میں مخاطَب کیا جاتا ہے (یعنی نبوت کی عمر کو پہنچا) تو ہم نے اس سے کہا: اے یحییٰ! سنجیدگی اور پوری کوشش سے تورات پکڑ لو۔ ہم نے اسے بچپن ہی سے فہم، علم، ثابت قدمی اور عزم و ہمت عطا کی تھی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 16
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 306
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 306
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 307
آیت 19:12 کس سورت میں ہے؟
سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.
آیت 19:12 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 16.
آیت 19:12 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 306 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 306 · نسخ مصحف (612 صفحات): 307.
آیت 19:12 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 19:12 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 19:12: حروف کی تعداد 32، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 19:12 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 19:12 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,262 ہے۔
سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔
سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ مریم مکی ہے۔
کیا آیت 19:12 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 19:12 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔