سورۃ مریم 19:46 مريم
یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 46 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2296، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 308 پر ہے۔
قَالَ أَرَاغِبٌ أَنتَ عَنۡ ءَالِهَتِي يَٰٓإِبۡرَٰهِيمُۖ لَئِن لَّمۡ تَنتَهِ لَأَرۡجُمَنَّكَۖ وَٱهۡجُرۡنِي مَلِيّٗا
اس نے جواب دیا کہ اے ابراہیم! کیا تو ہمارے معبودوں سے روگردانی کر رہا ہے۔ سن اگر تو باز نہ آیا تو میں تجھے پتھروں سے مار ڈالوں گا، جا ایک مدت دراز تک مجھ سے الگ ره.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مَلِيًّا دراز مدت، ایک عرصہ۔ دوسرے معنی اس کے صحیح وسالم کے کئے گئے ہیں۔ یعنی مجھے میرے حال پر چھوڑ دے، کہیں مجھ سے اپنے ہاتھ پیر نہ تڑوا لینا۔
19:46 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 19:46
Al-Mukhtasar
46- آزر نے اپنے بیٹے ابراہیم علیہ السلام سے کہا: اے ابراہیم! کیا تو میرے ان بتوں سے منہ پھیرتا ہے جن کی میں عبادت کرتا ہوں؟ اگر تو میرے بتوں کو برا بھلا کہنے سے باز نہ آیا تو میں تجھے ضرور پتھر مار مار کر ختم کر دوں گا۔ مجھ سے لمبے عرصے کے لیے دور چلاجا اور میرے ساتھ بات نہ کر اور نہ میرے ساتھ اکٹھے رہ۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 16
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 308
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 308
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 309
آیت 19:46 کس سورت میں ہے؟
سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.
آیت 19:46 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 16.
آیت 19:46 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 308 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 308 · نسخ مصحف (612 صفحات): 309.
آیت 19:46 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 19:46 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 19:46: حروف کی تعداد 53، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 19:46 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 19:46 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,296 ہے۔
سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔
سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ مریم مکی ہے۔
کیا آیت 19:46 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 19:46 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔