مواد پر جائیں

سورۃ مریم 19:5 مريم

یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 5 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2255، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 305 پر ہے۔

وَإِنِّي خِفۡتُ ٱلۡمَوَٰلِيَ مِن وَرَآءِي وَكَانَتِ ٱمۡرَأَتِي عَاقِرٗا فَهَبۡ لِي مِن لَّدُنكَ وَلِيّٗا

مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے1 ، میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے2 وارث عطا فرم.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 اس ڈر سے مراد یہ ہے کہ اگر میرا کوئی وارث میری مسند وعظ وارشاد نہیں سنبھالے گا تو میرے قرابت داروں میں اور تو کوئی اس مسند کا اہل نہیں ہے۔ میرے قرابت دار بھی تیرے راستے سے گریز وانحراف نہ اختیار کرلیں۔
  2. 2 ”اپنے پاس سے“ کا مطلب یہی ہے کہ گو ظاہری اسباب اس کے ختم ہو چکے ہیں، لیکن تو اپنے فضل خاص سے مجھے اولاد سے نواز دے۔

19:5 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ مریم
0/98
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي مریم 19:5 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 19:5

Al-Mukhtasar

5- مجھے اپنے رشتہ داروں کے بارے میں ڈر ہے کہ وہ میری موت کے بعد دنیا میں مشغول ہونے کے سبب دین کا حق ادا نہیں کریں گے اور میری بیوی بانجھ ہے جو بچہ نہیں جَن سکتی، لہٰذا تو مجھے اپنے پاس سے معاون بیٹا عطا فرما۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
305
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
305
نسخ مصحف (612 صفحات)
306
آیت 19:5 کس سورت میں ہے؟

سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.

آیت 19:5 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 19:5 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 305 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 305 · نسخ مصحف (612 صفحات): 306.

آیت 19:5 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 19:5 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 19:5: حروف کی تعداد 51، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 19:5 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 19:5 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,255 ہے۔

سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔

سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ مریم مکی ہے۔

کیا آیت 19:5 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 19:5 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play