سورۃ محمد 47:29
یہ سورۃ محمد کی 38 آیات میں سے آیت 29 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4574، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 509 پر ہے۔
أَمۡ حَسِبَ ٱلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخۡرِجَ ٱللَّهُ أَضۡغَٰنَهُمۡ
کیا ان لوگوں نے جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اللہ ان کے کینوں کو ﻇاہر نہ کرے گا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 أَضْغَانٌ ضِغْنٌ کی جمع ہے، جس کے معنی حسد، کینہ اور بغض کے ہیں۔ منافقین کے دلوں میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بغض وعناد تھا، اس کے حوالے سےکہا جا رہا ہے کہ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے ظاہر کرنے پر قادر نہیں ہے؟
47:29 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 47:29
Al-Mukhtasar
29- جن منافقوں کے دلوں میں شک ہے، کیا وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی دشمنی اور بغض ظاہر نہیں کرے گا۔ اللہ تعالیٰ انھیں آزمائشوں میں ڈال کر ضرور اسے ظاہر کرے گا تاکہ سچے ایمان دار اور جھوٹے میں تمیز ہو جائے اور مومن نکھر کر سامنے آجائے اور منافق پوری طرح رسوا ہو۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 26
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 509
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 509
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 510
آیت 47:29 کس سورت میں ہے؟
سورۃ محمد. 114 میں سے سورت نمبر 47 · آیات کی تعداد: 38.
آیت 47:29 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 26.
آیت 47:29 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 509 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 509 · نسخ مصحف (612 صفحات): 510.
آیت 47:29 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 47:29 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 47:29: حروف کی تعداد 39، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 47:29 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 47:29 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,574 ہے۔
سورۃ محمد میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ محمد: آیات کی تعداد 38۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 47 پر ہے۔
سورۃ محمد مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ محمد مدنی ہے۔
کیا آیت 47:29 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 47:29 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ محمد کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 38 آیات اور 539 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔