سورۃ محمد 47:6
یہ سورۃ محمد کی 38 آیات میں سے آیت 6 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4551، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 507 پر ہے۔
وَيُدۡخِلُهُمُ ٱلۡجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمۡ
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی جسے وہ بغیر رہنمائی کے پہچان لیں گے اور جب وہ جنت میں داخل ہوں گے تو از خود ہی اپنے اپنے گھروں میں جا داخل ہوں گے۔ اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے۔ جس میں نبی ﹲ نے فرمایا (قسم ہے اس ذات کی جس کےہاتھ میں میری جان ہے، ایک جنتی کو اپنے جنت والےگھر کے راستوں کا اس سے کہیں زیادہ علم ہوگا، جتنا دنیا میں اسے اپنے گھر کا تھا)۔ (صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصاص يوم القيامة)۔
47:6 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 47:6
Al-Mukhtasar
6- اور قیامت کے دن انھیں جنت میں داخل کرے گا جس کی صفات اس نے دنیا میں انھیں اچھی طرح بتا دی ہیں اور وہ اسے پہچان چکے ہیں اور آخرت میں اس کے اندر ان کی قیام گاہیں بھی انھیں بتا دی جائیں گی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 26
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 507
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 507
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 508
آیت 47:6 کس سورت میں ہے؟
سورۃ محمد. 114 میں سے سورت نمبر 47 · آیات کی تعداد: 38.
آیت 47:6 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 26.
آیت 47:6 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 507 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 507 · نسخ مصحف (612 صفحات): 508.
آیت 47:6 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 47:6 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 47:6: حروف کی تعداد 20، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 47:6 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 47:6 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,551 ہے۔
سورۃ محمد میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ محمد: آیات کی تعداد 38۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 47 پر ہے۔
سورۃ محمد مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ محمد مدنی ہے۔
کیا آیت 47:6 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 47:6 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ محمد کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 38 آیات اور 539 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔