مواد پر جائیں

سورۃ نوح 71:21

یہ سورۃ نوح کی 28 آیات میں سے آیت 21 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5440، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 571 پر ہے۔

قَالَ نُوحٞ رَّبِّ إِنَّهُمۡ عَصَوۡنِي وَٱتَّبَعُواْ مَن لَّمۡ يَزِدۡهُ مَالُهُۥ وَوَلَدُهُۥٓ إِلَّا خَسَارٗا

نوح (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی1 اور ایسوں کی فرمانبرداری کی جن کے مال واوﻻد نے ان کو (یقیناً) نقصان ہی میں بڑھایا ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی میری نافرمانی پر اڑے ہوئے ہیں اور میری دعوت پر لبیک نہیں کہہ رہے ہیں ۔
  2. 2 یعنی ان کے اصاغر نے اپنے بڑوں اور صاحب ثروت ہی کی پیروی کی جن کے مال و اولاد نے انہیں دنیا اور آخرت کے خسارے میں ہی بڑھایا ہے۔

71:21 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ نوح
0/28
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي نوح 71:21 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 71:21

Al-Mukhtasar

21- نوح( علیہ السلام ) نے کہا: اے میرے رب! میں نے اپنی قوم کو تیری توحید اور صرف تجھ اکیلے کی عبادت کرنے کا جو حکم دیا، تو انھوں نے اس میں میری نافرمانی کی ہے اور ان کے گھٹیا لوگوں نے اپنے ان وڈیروں کی پیروی کی ہے جنھیں تو نے مال و دولت اور اولاد سے نوازا تو انھیں تیرے ان انعامات نے گمراہی ہی میں زیادہ کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
571
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
573
نسخ مصحف (612 صفحات)
574
آیت 71:21 کس سورت میں ہے؟

سورۃ نوح. 114 میں سے سورت نمبر 71 · آیات کی تعداد: 28.

آیت 71:21 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 71:21 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 571 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 573 · نسخ مصحف (612 صفحات): 574.

آیت 71:21 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 71:21 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 71:21: حروف کی تعداد 49، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 71:21 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 71:21 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,440 ہے۔

سورۃ نوح میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ نوح: آیات کی تعداد 28۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 71 پر ہے۔

سورۃ نوح مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ نوح مکی ہے۔

کیا آیت 71:21 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 71:21 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ نوح کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 28 آیات اور 226 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play