مواد پر جائیں

سورۃ ص 38:17

یہ سورۃ ص کی 88 آیات میں سے آیت 17 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3987، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 454 پر ہے۔

ٱصۡبِرۡ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَٱذۡكُرۡ عَبۡدَنَا دَاوُۥدَ ذَا ٱلۡأَيۡدِۖ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌ

آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور ہمارے بندے داؤد (علیہ السلام) کو یاد کریں جو بڑی قوت واﻻ تھا1 ، یقیناً وه بہت رجوع کرنے واﻻ تھا.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یہ أَيْدٍ، يَدٌ (ہاتھ) کی جمع نہیں ہے۔ بلکہ یہ آدَ يَئِيدُ کا مصدر أَيْدٍ ہے، قوت وشدت۔ اسی سے تائید بمعنی تقویت ہے۔ اس قوت سے مراد دینی قوت وصلابت ہے، جس طرح حدیث میں آتا ہے ”اللہ کو سب سے زیادہ محبوب نماز، داود (عليه السلام) کی نماز اور سب سے زیادہ محبوب روزے، داود (عليه السلام) کے روزے ہیں، وہ نصف رات سوتے، پھر اٹہ کر رات کا تہائی حصہ قیام کرتے اور پھر اس کے چھٹے حصے میں سو جاتے۔ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن ناغہ کرتے اور جنگ میں فرار نہ ہوتے“۔ (صحيح بخاري، كتاب الأنبياء ، باب وآتينا داود زبورا، ومسلم، كتاب الصيام ، باب النهي عن صوم الدهر)

38:17 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ص 38:17 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 38:17

Al-Mukhtasar

17- اے رسول صلى اللہ عليہ وسلم ! ان جھٹلانے والوں کی ان باتوں پر صبر کریں جو آپ کو پسند نہیں اور ہمارے بندے داود کو یاد کریں جو اپنے دشمنوں پر قابو پانے کی قوت رکھنے والے اور اللہ کی اطاعت پر ڈٹ جانے والے تھے۔ بلاشبہ وہ توبہ اور اللہ کو راضی کر دینے والے اعمال کے ذریعے سے کثرت سے اللہ کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
23
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
454
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
453
نسخ مصحف (612 صفحات)
454
آیت 38:17 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ص. 114 میں سے سورت نمبر 38 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 38:17 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 23.

آیت 38:17 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 454 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 453 · نسخ مصحف (612 صفحات): 454.

آیت 38:17 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 38:17 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 38:17: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 38:17 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 38:17 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,987 ہے۔

سورۃ ص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 38 پر ہے۔

سورۃ ص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ص مکی ہے۔

کیا آیت 38:17 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 38:17 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 733 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play