مواد پر جائیں

سورۃ ص 38:20

یہ سورۃ ص کی 88 آیات میں سے آیت 20 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3990، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 454 پر ہے۔

وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ

اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا1 اور اسے حکمت دی تھی2 اور بات کا فیصلہ کرنا.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
  2. 2 یعنی نبوت، اصابت رائے، قول سداد اور فعل صواب۔
  3. 3 یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت وتفقہ اور استدلال وبیان کی قوت۔

38:20 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ص 38:20 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 38:20

Al-Mukhtasar

20- اورہم نے انھیں جو رعب، قوت و دبدبہ اور ان کے دشمنوں پر فتح عطا کی، اس کے ساتھ ان کی سلطنت کو مضبوط کیا۔ ہم نے انھیں نبوت اور اپنے معاملات درست طریقے سے نبٹانے کی صلاحیت عطا کی اور ہم نے انھیں ہر بات میں فیصلہ کن گفتگو کرنے اور تسلی بخش بیان کی صلاحیت بخشی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
23
الفاظ کی تعداد
6
مدینہ مصحف (604 صفحات)
454
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
454
نسخ مصحف (612 صفحات)
455
آیت 38:20 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ص. 114 میں سے سورت نمبر 38 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 38:20 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 23.

آیت 38:20 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 454 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 454 · نسخ مصحف (612 صفحات): 455.

آیت 38:20 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 6.

آیت 38:20 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 38:20: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 38:20 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 38:20 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,990 ہے۔

سورۃ ص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 38 پر ہے۔

سورۃ ص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ص مکی ہے۔

کیا آیت 38:20 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 38:20 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 733 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play