سورۃ ص 38:31
یہ سورۃ ص کی 88 آیات میں سے آیت 31 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4001، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 455 پر ہے۔
إِذۡ عُرِضَ عَلَيۡهِ بِٱلۡعَشِيِّ ٱلصَّٰفِنَٰتُ ٱلۡجِيَادُ
جب ان کے سامنے شام کے وقت تیز رو خاصے گھوڑے پیش کیے گئے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 صَافِنَاتٌ، صَافِنٌ یا صَافِنَةٌ کی جمع ہے، وہ گھوڑے جو تین ٹانگوں پر کھڑے ہوں۔ جِيَادٌ جَوَادٌ کی جمع ہے جو تیز رو گھوڑے کو کہتے ہیں۔ یعنی حضرت سلیمان (عليه السلام) نے بغرض جہاد جو گھوڑے پالے ہوئے تھے، وہ عمدہ اصیل تیز رو گھوڑے حضرت سلیمان پر معاینے کے لئے پیش کیے گئے۔ عَشِيٌّ، ظہر یا عصر سے لےکر آخر دن تک کے وقت کو کہتے ہیں، جسے ہم شام سے تعبیر کرتے ہیں۔
38:31 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 38:31
Al-Mukhtasar
31- یاد کریں جب ان کے سامنے عصر کے وقت اصیل تیز رفتار گھوڑے پیش کیے گئے جو تین ٹانگوں پر کھڑے ہوتے تھے اور چوتھی اٹھا کر رکھتے تھے۔ وہ اصیل گھوڑے مسلسل ان پر پیش کیے جاتے رہے حتی کہ سورج غروب ہوگیا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 23
- الفاظ کی تعداد
- 6
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 455
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 455
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 456
آیت 38:31 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ص. 114 میں سے سورت نمبر 38 · آیات کی تعداد: 88.
آیت 38:31 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 23.
آیت 38:31 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 455 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 455 · نسخ مصحف (612 صفحات): 456.
آیت 38:31 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 6.
آیت 38:31 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 38:31: حروف کی تعداد 27، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 38:31 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 38:31 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,001 ہے۔
سورۃ ص میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 38 پر ہے۔
سورۃ ص مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ص مکی ہے۔
کیا آیت 38:31 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 38:31 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 733 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔