مواد پر جائیں

سورۃ ص 38:48

یہ سورۃ ص کی 88 آیات میں سے آیت 48 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4018، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 456 پر ہے۔

وَٱذۡكُرۡ إِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَذَا ٱلۡكِفۡلِۖ وَكُلّٞ مِّنَ ٱلۡأَخۡيَارِ

اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ1 تھے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یسع (عليه السلام) کہتے ہیں، حضرت الیاس (عليه السلام) کے جانشین تھے، ال تعریف کے لئے ہے اور عجمی نام ہے، ذوالکفل کے لئے دیکھئے سورۃ الانبیاء، آیت 85 کا حاشیہ۔ أَخْيَارٌ خَيْرٌ یا خَيِّرٌ کی جمع ہے جیسے مَيِّتٌ کی جمع أَمْوَاتٌ ہے۔

38:48 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ص 38:48 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 38:48

Al-Mukhtasar

48- اے نبی( صلى اللہ عليہ وسلم )! اسماعیل بن ابراہیم علیہما السلام کا ذکر بھی کریں اور یسع اور ذوالکفل علیہما السلام کو بھی یاد کریں اور اچھے انداز میں ان کی تعریف و توصیف کریں۔ وہ یقیناً اس کے اہل تھے اور یہ سب اللہ کے نزدیک چنے ہوئے اور منتخب لوگ تھے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
23
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
456
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
456
نسخ مصحف (612 صفحات)
457
آیت 38:48 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ص. 114 میں سے سورت نمبر 38 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 38:48 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 23.

آیت 38:48 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 456 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 456 · نسخ مصحف (612 صفحات): 457.

آیت 38:48 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 38:48 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 38:48: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 38:48 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 38:48 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,018 ہے۔

سورۃ ص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 38 پر ہے۔

سورۃ ص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ص مکی ہے۔

کیا آیت 38:48 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 38:48 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 733 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play