مواد پر جائیں

سورۃ طٰہٰ 20:108 طه

یہ سورۃ طٰہٰ کی 135 آیات میں سے آیت 108 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2456، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 319 پر ہے۔

يَوۡمَئِذٖ يَتَّبِعُونَ ٱلدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُۥۖ وَخَشَعَتِ ٱلۡأَصۡوَاتُ لِلرَّحۡمَٰنِ فَلَا تَسۡمَعُ إِلَّا هَمۡسٗا

جس دن لوگ پکارنے والے کے پیچھے چلیں1 گے جس میں کوئی کجی نہ ہوگی2 اور اللہ رحمنٰ کے سامنے تمام آوازیں پست ہو جائیں گی سوائے کھسر پھسر کے تجھے کچھ بھی سنائی نہ دے گا.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 یعنی جس دن اونچے نیچے پہاڑ، وادیاں، فلک بوس عمارتیں، سب صاف ہو جائیں گی، سمندر اور دریا خشک ہو جائیں گے، اور ساری زمین صاف چٹیل میدان ہو جائی گی۔ پھر ایک آواز آئیگی، جس کے پیچھے سارے لوگ لگ جائیں گے یعنی جس طرف وہ داعی بلائے گا، جائیں گے۔
  2. 2 یعنی اس داعی سے ادھر ادھر نہیں ہو نگے۔
  3. 3 یعنی مکمل سناٹا ہوگا سوائے قدموں کی آہٹ اور کھسر پھسر کے کچھ سنائی نہیں دے گا۔

20:108 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ طٰہٰ
0/135
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي طٰہٰ 20:108 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 20:108

Al-Mukhtasar

108- اس دن لوگ محشر کی طرف بلانے اور پکارنے والے کی آواز کے پیچھے چلیں گے۔ وہ اس کی پیروی سے منہ پھیر کر دائیں بائیں نہیں ہوں گے اور رحمان کے سامنے تمام آوازیں ڈر اورخوف سے پست ہو جائیں گی اور تمھیں سوائے کھسر پھسر کے کچھ سنائی نہ دے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
319
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
319
نسخ مصحف (612 صفحات)
320
آیت 20:108 کس سورت میں ہے؟

سورۃ طٰہٰ (طه). 114 میں سے سورت نمبر 20 · آیات کی تعداد: 135.

آیت 20:108 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 20:108 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 319 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 319 · نسخ مصحف (612 صفحات): 320.

آیت 20:108 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 20:108 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 20:108: حروف کی تعداد 56، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 20:108 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 20:108 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,456 ہے۔

سورۃ طٰہٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ طٰہٰ: آیات کی تعداد 135۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 20 پر ہے۔

سورۃ طٰہٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ طٰہٰ مکی ہے۔

کیا آیت 20:108 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 20:108 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ طٰہٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 135 آیات اور 1,335 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play