مواد پر جائیں

سورۃ طٰہٰ 20:121 طه

یہ سورۃ طٰہٰ کی 135 آیات میں سے آیت 121 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2469، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 320 پر ہے۔

فَأَكَلَا مِنۡهَا فَبَدَتۡ لَهُمَا سَوۡءَٰتُهُمَا وَطَفِقَا يَخۡصِفَانِ عَلَيۡهِمَا مِن وَرَقِ ٱلۡجَنَّةِۚ وَعَصَىٰٓ ءَادَمُ رَبَّهُۥ فَغَوَىٰ

چنانچہ ان دونوں نے اس درخت سے کچھ کھا لیا پس ان کے ستر کھل گئے اور بہشت کے پتے اپنے اوپر ٹانکنے لگے۔ آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب کی نافرمانی کی، پس بہک گیا.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی درخت کا پھل کھا کر نافرمانی کی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مطلوب یا راہ راست سے بہک گئے۔

20:121 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ طٰہٰ
0/135
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي طٰہٰ 20:121 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 20:121

Al-Mukhtasar

121- پھر آدم اور حوا علیہما السلام نے اس درخت سے کھا لیا جس کے کھانے سے ان دونوں کو روکا گیا تھا تو ان دونوں کے سامنے ان کی چھپی ہوئی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں۔ وہ دونوں جنت کے پتے اتارنے اور ان کے ساتھ اپنی شرمگاہیں چھپانے لگے۔ آدم نے اپنے رب کے حکم کی مخالفت کی جب انھوں نے درخت کے پھل سے اجتناب کرنے کے حکم الٰہی پر عمل نہ کیا اور ایک ایسا کام کیا جو ان کے لیے جائز نہ تھا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
320
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
320
نسخ مصحف (612 صفحات)
321
آیت 20:121 کس سورت میں ہے؟

سورۃ طٰہٰ (طه). 114 میں سے سورت نمبر 20 · آیات کی تعداد: 135.

آیت 20:121 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 20:121 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 320 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 320 · نسخ مصحف (612 صفحات): 321.

آیت 20:121 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 20:121 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 20:121: حروف کی تعداد 66، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 20:121 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 20:121 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,469 ہے۔

سورۃ طٰہٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ طٰہٰ: آیات کی تعداد 135۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 20 پر ہے۔

سورۃ طٰہٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ طٰہٰ مکی ہے۔

کیا آیت 20:121 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 20:121 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ طٰہٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 135 آیات اور 1,335 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play