مواد پر جائیں

سورۃ طٰہٰ 20:96 طه

یہ سورۃ طٰہٰ کی 135 آیات میں سے آیت 96 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2444، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 318 پر ہے۔

قَالَ بَصُرۡتُ بِمَا لَمۡ يَبۡصُرُواْ بِهِۦ فَقَبَضۡتُ قَبۡضَةٗ مِّنۡ أَثَرِ ٱلرَّسُولِ فَنَبَذۡتُهَا وَكَذَٰلِكَ سَوَّلَتۡ لِي نَفۡسِي

اس نے جواب دیا کہ مجھے وه چیز دکھائی دی جو انہیں دکھائی نہیں دی، تو میں نے فرستادہٴ الٰہی کے نقش قدم سے ایک مٹھی بھر لی اسے اس میں ڈال دیا1 اسی طرح میرے دل نے یہ بات میرے لئے بھلی بنا دی.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 جمہور مفسرین نے الرَّسُولِ سے مراد جبرائیل (عليه السلام) لئے ہیں اور مطلب یہ بیان کیا ہے کہ جبرائیل (عليه السلام) کے گھوڑے کو گزرتے ہوئے سامری نے دیکھا اور اس کے قدموں کے نیچے کی مٹی اس نے سنبھال رکھ لی، جس میں کچھ کرامات کے اثرات تھے۔ اس مٹی کی مٹھی اس نے پگھلے ہوئے زیورات یا بچھڑے میں ڈالی تو اس میں سے ایک قسم کی آواز نکلنی شروع ہوگئی جو ان کے فتنے کا باعث بن گئی۔

20:96 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ طٰہٰ
0/135
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي طٰہٰ 20:96 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 20:96

Al-Mukhtasar

96- سامری نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا: میں نے وہ دیکھا جو انھوں نے نہیں دیکھا۔ میں نے جبریل کو گھوڑے پر سوار دیکھا تو میں نے اس کے گھوڑے کے قدموں کے نشانات سے مٹھی بھر مٹی لی اور اسے ان پگھلے ہوئے اور بچھڑے کی شکل میں ڈھالے ہوئے زیورات پر ڈال دیا تو اس سے بچھڑے کا وجود بن گیا جو ڈکرانے لگا۔ یہ جو کچھ میں نے کیا، میرے دل نے میرے لیے اسی کوخوشنما بنا کر پیش کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
318
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
318
نسخ مصحف (612 صفحات)
319
آیت 20:96 کس سورت میں ہے؟

سورۃ طٰہٰ (طه). 114 میں سے سورت نمبر 20 · آیات کی تعداد: 135.

آیت 20:96 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 20:96 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 318 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 318 · نسخ مصحف (612 صفحات): 319.

آیت 20:96 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 20:96 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 20:96: حروف کی تعداد 62، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 20:96 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 20:96 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,444 ہے۔

سورۃ طٰہٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ طٰہٰ: آیات کی تعداد 135۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 20 پر ہے۔

سورۃ طٰہٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ طٰہٰ مکی ہے۔

کیا آیت 20:96 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 20:96 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ طٰہٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 135 آیات اور 1,335 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play