مواد پر جائیں

سورۃ یٰسین 36:25 يس

یہ سورۃ یٰسین کی 83 آیات میں سے آیت 25 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3730، پارہ 22۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 441 پر ہے۔

إِنِّيٓ ءَامَنتُ بِرَبِّكُمۡ فَٱسۡمَعُونِ

میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس کی دعوت توحید اور اقرار توحید کے جواب میں قوم نے اسے قتل کرنا چاہا تو اس نے پیغمبروں سے خطاب کرکے یہ کہا، مقصد اپنے ایمان پر ان پیغمبروں کو گواہ بنانا تھا۔ یا اپنی قوم سے خطاب کرکے کہا جس سے مقصود دین حق پر اپنی صلابت اور استقامت کا اظہار تھا کہ تم جو چاہو کر لو، لیکن اچھی طرح سن لو کہ میرا ایمان اسی رب پر ہے، جو تمہارا بھی رب ہے۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کو مار ڈالا اور کسی نے ان کو اس سے نہیں روکا۔ رَحِمَهُ اللهُ تَعَالَى۔

36:25 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ یٰسین
0/83
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي یٰسین 36:25 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 36:25

Al-Mukhtasar

25-اے میری قوم! میں اپنے اور تم سب کے رب پر ایمان لایا ہوں، لہٰذا میری سنو، تم جو مجھے قتل کی دھمکیاں دیتے ہو، مجھے ان کی کوئی پروا نہیں۔ آخر کار اس کی قوم نے اسے قتل کر ہی دیا تو اللہ نے اسے جنت میں داخل کر دیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
22
الفاظ کی تعداد
4
مدینہ مصحف (604 صفحات)
441
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
442
نسخ مصحف (612 صفحات)
443
آیت 36:25 کس سورت میں ہے؟

سورۃ یٰسین (يس). 114 میں سے سورت نمبر 36 · آیات کی تعداد: 83.

آیت 36:25 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 22.

آیت 36:25 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 441 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 442 · نسخ مصحف (612 صفحات): 443.

آیت 36:25 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 4.

آیت 36:25 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 36:25: حروف کی تعداد 20، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 36:25 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 36:25 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,730 ہے۔

سورۃ یٰسین میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ یٰسین: آیات کی تعداد 83۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 36 پر ہے۔

سورۃ یٰسین مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ یٰسین مکی ہے۔

کیا آیت 36:25 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 36:25 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ یٰسین کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 83 آیات اور 725 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play