مواد پر جائیں

سورۃ یٰسین 36:81 يس

یہ سورۃ یٰسین کی 83 آیات میں سے آیت 81 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3786، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 445 پر ہے۔

أَوَلَيۡسَ ٱلَّذِي خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يَخۡلُقَ مِثۡلَهُمۚ بَلَىٰ وَهُوَ ٱلۡخَلَّٰقُ ٱلۡعَلِيمُ

جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کیا وه ان جیسوں1 کے پیدا کرنے پرقادر نہیں، بےشک قادر ہے۔ اور وہی تو پیدا کرنے واﻻ دانا (بینا) ہے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی انسانوں جیسے۔ مطلب، انسانوں کا دوبارہ پیدا کرنا ہے جس طرح انہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا۔ آسمان وزمین کی پیدائش سے انسانوں کو دوبارہ پیدا کرنے پر استدلال کیا ہے۔ جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا «لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ» (المؤمن:57) ”آسمان وزمین کی پیدائش (لوگوں کے نزدیک) انسانوں کی پیدائش سےزیادہ مشکل کام ہے“۔ سورۂ احقاف 33 میں بھی یہ مضمون بیان کیا گیا ہے۔

36:81 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ یٰسین
0/83
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي یٰسین 36:81 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 36:81

Al-Mukhtasar

81- کیا بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو ان کے اس قدر بڑے ہونے کے باوجود پیدا کیا، وہ مردوں کے مر جانے کے بعد انھیں دوبارہ پیدا کرنے کی قدرت نہیں رکھتا؟ کیوں نہیں، بلاشبہ وہ یقیناً اس کی قدرت رکھتا ہے اور وہی اصل پیدا کرنے والا ہے جس نے تمام مخلوقات کو پیدا کیا۔ وہ ان کا خوب علم رکھتا ہے، چنانچہ ان میں سے کوئی چیز اس سے چھپی نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
23
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
445
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
445
نسخ مصحف (612 صفحات)
446
آیت 36:81 کس سورت میں ہے؟

سورۃ یٰسین (يس). 114 میں سے سورت نمبر 36 · آیات کی تعداد: 83.

آیت 36:81 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 23.

آیت 36:81 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 445 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 445 · نسخ مصحف (612 صفحات): 446.

آیت 36:81 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 36:81 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 36:81: حروف کی تعداد 59، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 36:81 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 36:81 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,786 ہے۔

سورۃ یٰسین میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ یٰسین: آیات کی تعداد 83۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 36 پر ہے۔

سورۃ یٰسین مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ یٰسین مکی ہے۔

کیا آیت 36:81 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 36:81 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ یٰسین کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 83 آیات اور 725 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play