سورۃ یونس 10:1 يونس
یہ سورۃ یونس کی 109 آیات میں سے آیت 1 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1365، پارہ 11۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 208 پر ہے۔
الٓرۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡحَكِيمِ
الرٰ۔ یہ پرحکمت کتاب کی آیتیں ہیں۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اَلْحَکِیْمِ، کتاب یعنی قرآن مجید کی صفت ہے۔ اس کے ایک تو وہی معنی ہیں جو ترجمے میں اختیار کئے گئے ہیں۔ اس کے اور بھی کئی معنی کئے گئے ہیں مثلاً اَلْمُحْکَمْ، یعنی حلال و حرام اور حدود و احکام میں محکم (مضبوط) ہے۔ حکیم بمعنی حاکم۔ یعنی اختلافات میں لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والی کتاب۔ (البقرۃ: 23)، یعنی اللہ تعالٰی نے اس میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلے کئے ہیں۔
10:1 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 10:1
Al-Mukhtasar
1- ﴿الٓرٰ﴾ یہ حروف مقطعات ہیں اور ان کے بارے میں تفصیل سورۂ بقرہ کے شروع میں گزر چکی ہے۔ یہ آیات جن کی تلاوت اس سورت میں کی جائے گی، یہ اس محکم اور پختہ قرآن کی آیات ہیں جو حکمت اور احکام پر مشتمل ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 11
- الفاظ کی تعداد
- 5
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 208
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 208
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 209
آیت 10:1 کس سورت میں ہے؟
سورۃ یونس (يونس). 114 میں سے سورت نمبر 10 · آیات کی تعداد: 109.
آیت 10:1 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 11.
آیت 10:1 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 208 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 208 · نسخ مصحف (612 صفحات): 209.
آیت 10:1 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 5.
آیت 10:1 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 10:1: حروف کی تعداد 21، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 10:1 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 10:1 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,365 ہے۔
سورۃ یونس میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ یونس: آیات کی تعداد 109۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 10 پر ہے۔
سورۃ یونس مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ یونس مکی ہے۔
کیا آیت 10:1 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 10:1 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ یونس کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 109 آیات اور 1,833 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔