مواد پر جائیں

سورۃ یونس 10:101 يونس

یہ سورۃ یونس کی 109 آیات میں سے آیت 101 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1465، پارہ 11۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 220 پر ہے۔

قُلِ ٱنظُرُواْ مَاذَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَمَا تُغۡنِي ٱلۡأٓيَٰتُ وَٱلنُّذُرُ عَن قَوۡمٖ لَّا يُؤۡمِنُونَ

آپ کہہ دیجئے کہ تم غور کرو کہ کیا کیا چیزیں آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اور جو لوگ ایمان نہیں ﻻتے ان کو نشانیاں اور دھمکیاں کچھ فائده نہیں پہنچاتیں.

10:101 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ یونس
0/109
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي یونس 10:101 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 10:101

Al-Mukhtasar

101- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! ان مشرکوں سے کہہ دیں جو آپ سے معجزات طلب کرتے ہیں: غور کرو کہ آسمانوں اور زمین میں کتنی نشانیاں ہیں جو اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کی قدرت پر دلالت کرتی ہیں۔ جن لوگوں میں ایمان لانے کی استعداد نہیں ہوتی، ان کے کفر پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے انھیں معجزات اور دلائل کا نازل ہونا اور رسولوں کا آنا بھی کوئی فائدہ نہیں دیتا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
11
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
220
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
220
نسخ مصحف (612 صفحات)
221
آیت 10:101 کس سورت میں ہے؟

سورۃ یونس (يونس). 114 میں سے سورت نمبر 10 · آیات کی تعداد: 109.

آیت 10:101 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 11.

آیت 10:101 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 220 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 220 · نسخ مصحف (612 صفحات): 221.

آیت 10:101 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 10:101 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 10:101: حروف کی تعداد 57، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 10:101 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 10:101 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,465 ہے۔

سورۃ یونس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ یونس: آیات کی تعداد 109۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 10 پر ہے۔

سورۃ یونس مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ یونس مکی ہے۔

کیا آیت 10:101 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 10:101 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ یونس کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 109 آیات اور 1,833 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play