مواد پر جائیں

سورۃ یوسف 12:104 يوسف

یہ سورۃ یوسف کی 111 آیات میں سے آیت 104 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1700، پارہ 13۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 248 پر ہے۔

وَمَا تَسۡـَٔلُهُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍۚ إِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ

آپ ان سے اس پر کوئی اجرت طلب نہیں کر رہے ہیں1 ۔ یہ تو تمام دنیا کے لئے نری نصیحت ہی نصیحت ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 کہ جس سے ان کو یہ شبہ ہو کہ یہ دعوائے نبوت تو صرف پیسے جمع کرنے کا بہانہ ہے۔
  2. 2 تاکہ لوگ اس سے ہدایت حاصل کریں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار لیں۔ اب دنیا کے لوگ اگر اس سے آنکھیں پھیر رکھیں اور اس سے ہدایت حاصل نہ کریں تو لوگوں کا قصور اور ان کی بد قسمتی ہے، قرآن تو فی الواقع اہل دنیا کی ہدایت اور نصیحت ہی کے لئے آیا ہے۔؎ گر نه بیند بروز شپره چشم چشمه آفتاب را چه گناه

12:104 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ یوسف
0/111
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي یوسف 12:104 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 12:104

Al-Mukhtasar

104- اگر وہ عقل مند ہوتے توضرور آپ پرایمان لاتے کیونکہ اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! آپ ان سے اس قرآن کی اجرت مانگتے ہیں نہ دعوت کا کوئی معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ قرآن تو تمام لوگوں کے لیے سراسر نصیحت ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
13
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
248
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
248
نسخ مصحف (612 صفحات)
249
آیت 12:104 کس سورت میں ہے؟

سورۃ یوسف (يوسف). 114 میں سے سورت نمبر 12 · آیات کی تعداد: 111.

آیت 12:104 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 13.

آیت 12:104 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 248 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 248 · نسخ مصحف (612 صفحات): 249.

آیت 12:104 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 12:104 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 12:104: حروف کی تعداد 35، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 12:104 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 12:104 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,700 ہے۔

سورۃ یوسف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ یوسف: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 12 پر ہے۔

سورۃ یوسف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ یوسف مکی ہے۔

کیا آیت 12:104 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 12:104 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ یوسف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,777 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play