سورۃ یوسف 12:108 يوسف
یہ سورۃ یوسف کی 111 آیات میں سے آیت 108 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1704، پارہ 13۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 248 پر ہے۔
قُلۡ هَٰذِهِۦ سَبِيلِيٓ أَدۡعُوٓاْ إِلَى ٱللَّهِۚ عَلَىٰ بَصِيرَةٍ أَنَا۠ وَمَنِ ٱتَّبَعَنِيۖ وَسُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ وَمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ
آپ کہہ دیجئے میری راه یہی ہے۔ میں اور میرے متبعین اللہ کی طرف بلا رہے ہیں، پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ۔1 اور اللہ پاک ہے2 اور میں مشرکوں میں نہیں.
مترجم کے حواشی (2)
12:108 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 12:108
Al-Mukhtasar
108- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! جنھیں آپ دعوت دیتے ہیں، ان سے کہہ دیں: یہ میرا راستہ ہے جس کی طرف میں لوگوں کو بلاتا ہوں اور میری یہ دعوت واضح دلیل کی بنیاد پر ہے۔ میرے پیروکاروں، میری ہدایت کے راہیوں اور میری سنت کو اختیار کرنے والوں کی دعوت بھی اسی راستے کی طرف ہے۔ اللہ کی طرف منسوب وہ تمام چیزیں جو اس کے شایانِ شان نہیں یا اس کے کمال کے منافی ہیں، وہ ان سب سے پاک ہے۔ اللہ کے ساتھ شرک کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، بلکہ میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی توحید ماننے والوں میں سے ہوں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 13
- الفاظ کی تعداد
- 17
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 248
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 248
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 249
آیت 12:108 کس سورت میں ہے؟
سورۃ یوسف (يوسف). 114 میں سے سورت نمبر 12 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 12:108 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 13.
آیت 12:108 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 248 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 248 · نسخ مصحف (612 صفحات): 249.
آیت 12:108 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 17.
آیت 12:108 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 12:108: حروف کی تعداد 67، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 12:108 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 12:108 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,704 ہے۔
سورۃ یوسف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ یوسف: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 12 پر ہے۔
سورۃ یوسف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ یوسف مکی ہے۔
کیا آیت 12:108 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 12:108 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ یوسف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,777 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔