مواد پر جائیں

سورۃ الاحزاب 33:18 الأحزاب

یہ سورۃ الاحزاب کی 73 آیات میں سے آیت 18 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3551، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 420 پر ہے۔

۞ قَدۡ يَعۡلَمُ ٱللَّهُ ٱلۡمُعَوِّقِينَ مِنكُمۡ وَٱلۡقَآئِلِينَ لِإِخۡوَٰنِهِمۡ هَلُمَّ إِلَيۡنَاۖ وَلَا يَأۡتُونَ ٱلۡبَأۡسَ إِلَّا قَلِيلًا

اللہ تعالیٰ تم میں سے انہیں (بخوبی) جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس1 چلے آؤ۔ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آجاتے ہیں.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہ کہنے والے منافقین تھے، جو اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے روکتے تھے۔
  2. 2 کیوں کہ وہ موت کے خوف سے پیچھے ہی رہتے تھے۔

33:18 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاحزاب
0/73
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاحزاب 33:18 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 33:18

Al-Mukhtasar

18-اللہ تعالیٰ تم میں سے ان لوگوں کو جانتا ہے جو دوسروں کو اللہ کے رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے ساتھ مل کر جنگ کرنے سے روکتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں: ہمارے پاس چلے آؤ اور اس کے ساتھ مل کر لڑائی نہ کرو تاکہ تمھیں قتل نہ کیا جائے۔ ہم تمھارے بارے میں ڈرتے ہیں کہ تم مارے جاؤ گے۔ یہ حوصلہ توڑنے والے جنگ میں کبھی کبھار ہی آتے اور شرکت کرتے ہیں تاکہ ذلت اور بدنامی سے بچ سکیں۔ ان کا مقصد اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی مدد کرنا نہیں ہوتا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
21
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
420
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
420
نسخ مصحف (612 صفحات)
421
آیت 33:18 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاحزاب (الأحزاب). 114 میں سے سورت نمبر 33 · آیات کی تعداد: 73.

آیت 33:18 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 21.

آیت 33:18 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 420 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 420 · نسخ مصحف (612 صفحات): 421.

آیت 33:18 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 33:18 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 33:18: حروف کی تعداد 67، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 33:18 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 33:18 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,551 ہے۔

سورۃ الاحزاب میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاحزاب: آیات کی تعداد 73۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 33 پر ہے۔

سورۃ الاحزاب مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاحزاب مدنی ہے۔

کیا آیت 33:18 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 33:18 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاحزاب کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 73 آیات اور 1,287 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play