سورۃ الاحزاب 33:24 الأحزاب
یہ سورۃ الاحزاب کی 73 آیات میں سے آیت 24 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3557، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 421 پر ہے۔
لِّيَجۡزِيَ ٱللَّهُ ٱلصَّٰدِقِينَ بِصِدۡقِهِمۡ وَيُعَذِّبَ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ إِن شَآءَ أَوۡ يَتُوبَ عَلَيۡهِمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ غَفُورٗا رَّحِيمٗا
تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے1 ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ بہت ہی مہربان ہے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی انہیں قبول اسلام کی توفیق دے دے۔
33:24 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 33:24
Al-Mukhtasar
24-تاکہ اللہ تعالیٰ ان سچوں کو جنھوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد و پیمان پورے کیے، ان کی سچائی اور اپنے وعدے وفا کرنے کی جزا دے اور اگر چاہے تو عہد توڑنے والے منافقوں کو عذاب دے کہ انھیں کفر سے توبہ کرنے سے پہلے ہی موت دے دے یا انھیں توبہ کی توفیق دے کر ان پر توجہ فرمائے۔ جو شخص اپنے گناہوں سے توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اسے بے حد بخشنے والا اور اس پر نہایت رحم کرنے والا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 21
- الفاظ کی تعداد
- 16
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 421
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 421
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 422
آیت 33:24 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاحزاب (الأحزاب). 114 میں سے سورت نمبر 33 · آیات کی تعداد: 73.
آیت 33:24 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 21.
آیت 33:24 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 421 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 421 · نسخ مصحف (612 صفحات): 422.
آیت 33:24 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 16.
آیت 33:24 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 33:24: حروف کی تعداد 70، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 33:24 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 33:24 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,557 ہے۔
سورۃ الاحزاب میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاحزاب: آیات کی تعداد 73۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 33 پر ہے۔
سورۃ الاحزاب مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاحزاب مدنی ہے۔
کیا آیت 33:24 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 33:24 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاحزاب کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 73 آیات اور 1,287 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔