مواد پر جائیں

سورۃ الاعلیٰ 87:13 الأعلى

یہ سورۃ الاعلیٰ کی 19 آیات میں سے آیت 13 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5961، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 591 پر ہے۔

ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ

جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا1 ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 ان کے برعکس جو لوگ صرف اپنے گناہوں کی سزا بھگتنے کے لئے عارضی طور پر جہنم میں رہ گئے ہوں گے انہیں اللہ تعالیٰ ایک طرح کی موت دے دے گا۔ حتیٰ کہ وہ آگ میں جل کر کوئلہ ہو جائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ انبیا وغیرہ کی سفارش سے ان کو گروہوں کی شکل میں نکالے گا، ان کو جنت کی نہر میں ڈالا جائے گا، جنتی بھی ان پر پانی ڈالیں گے، جس سے وہ اس طرح جی اٹھیں گے جیسے سیلاب کے کوڑے پردانہ اگ آتا ہے ۔ (صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب إثبات الشفاعة وإخراج الموحدين من النار)۔

87:13 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعلیٰ
0/19
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعلیٰ 87:13 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 87:13

Al-Mukhtasar

13-پھر وہ ہمیشہ آگ میں رہے گا۔ نہ مرے گا کہ جو عذاب جھیل رہا ہے، اس سے راحت پا جائے اور نہ عزت و سکون کی زندگی جیے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
30
الفاظ کی تعداد
6
مدینہ مصحف (604 صفحات)
591
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
597
نسخ مصحف (612 صفحات)
598
آیت 87:13 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعلیٰ (الأعلى). 114 میں سے سورت نمبر 87 · آیات کی تعداد: 19.

آیت 87:13 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 30.

آیت 87:13 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 591 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 597 · نسخ مصحف (612 صفحات): 598.

آیت 87:13 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 6.

آیت 87:13 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 87:13: حروف کی تعداد 19، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 87:13 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 87:13 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,961 ہے۔

سورۃ الاعلیٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعلیٰ: آیات کی تعداد 19۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 87 پر ہے۔

سورۃ الاعلیٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعلیٰ مکی ہے۔

کیا آیت 87:13 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 87:13 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعلیٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 19 آیات اور 72 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play