سورۃ الانعام 6:132 الأنعام
یہ سورۃ الانعام کی 165 آیات میں سے آیت 132 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 921، پارہ 8۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 145 پر ہے۔
وَلِكُلّٖ دَرَجَٰتٞ مِّمَّا عَمِلُواْۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا يَعۡمَلُونَ
اور ہر ایک کے لئے ان کے اعمال کے سبب درجے ملیں گے اور آپ کا رب1 ان کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی ہر انسان اور جن کے، ان کے باہمی درجات میں، عملوں کے مطابق، فرق وتفاوت ہوگا، اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جنات بھی انسانوں کی طرح جنتی اور جہنمی ہوں گے۔
6:132 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 6:132
Al-Mukhtasar
132- ان میں سے ہر ایک کے لیے اس کے اعمال کے مطابق درجات ہوں گے۔ زیادہ اور تھوڑے شر والا برابر نہیں ہوں گے اور نہ پیروی کرنے والا اور جس کی پیروی کی گئی، وہ ایک درجے میں ہوں گے۔ اسی طرح نیک اعمال کرنے والوں کا ثواب بھی برابر نہیں ہوگا۔ جو عمل وہ کر رہے ہیں، آپ کا رب ان سے غافل نہیں بلکہ اسے سب پتہ ہے۔ اس میں سے کوئی چیز اس سے مخفی اور پوشیدہ نہیں اور وہ عنقریب انھیں ان کے اعمال کا بدلہ دے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 8
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 145
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 145
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 146
آیت 6:132 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الانعام (الأنعام). 114 میں سے سورت نمبر 6 · آیات کی تعداد: 165.
آیت 6:132 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 8.
آیت 6:132 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 145 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 145 · نسخ مصحف (612 صفحات): 146.
آیت 6:132 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 6:132 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 6:132: حروف کی تعداد 35، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 6:132 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 6:132 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 921 ہے۔
سورۃ الانعام میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الانعام: آیات کی تعداد 165۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 6 پر ہے۔
سورۃ الانعام مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الانعام مکی ہے۔
کیا آیت 6:132 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 6:132 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الانعام کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 165 آیات اور 3,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔