مواد پر جائیں

سورۃ الانعام 6:98 الأنعام

یہ سورۃ الانعام کی 165 آیات میں سے آیت 98 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 887، پارہ 7۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 140 پر ہے۔

وَهُوَ ٱلَّذِيٓ أَنشَأَكُم مِّن نَّفۡسٖ وَٰحِدَةٖ فَمُسۡتَقَرّٞ وَمُسۡتَوۡدَعٞۗ قَدۡ فَصَّلۡنَا ٱلۡأٓيَٰتِ لِقَوۡمٖ يَفۡقَهُونَ

اور وه ایسا ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر ایک جگہ زیاده رہنے کی ہے اور ایک جگہ چندے، رہنے کی1 بےشک ہم نےدﻻئل خوب کھول کھول کر بیان کردیئے ان لوگوں کے لئے جو سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اکثر مفسرین کے نزدیک مُسْتَقَرٌّسے رحم مادر اور مُسْتَوْدَعٌ سے صلب پدر مراد ہے۔ (فتح القدیر، ابن کثیر)

6:98 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانعام
0/165
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانعام 6:98 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 6:98

Al-Mukhtasar

98- اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جس نے تمھیں ایک جان، یعنی تمھارے باپ آدم سے پیدا کیا۔ تمھاری تخلیق کا آغاز اس طرح ہوا کہ اس نے تمھارے باپ آدم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر تمھیں اس سے پیدا کیا۔ اس نے تمھارے لیے قرار پکڑنے کی جگہ پیدا کی، جیسے تمھاری ماؤں کا رحم، اور ایک تمھارے سپرد کیے جانے کی جگہ بنائی جیسے تمھارے باپوں کی پشت۔ یقیناً ہم نے یہ دلائل ایسی قوم کے لیے کھول کر بیان کر دیے جو اللہ کے کلام کو سمجھتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
7
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
140
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
140
نسخ مصحف (612 صفحات)
141
آیت 6:98 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانعام (الأنعام). 114 میں سے سورت نمبر 6 · آیات کی تعداد: 165.

آیت 6:98 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 7.

آیت 6:98 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 140 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 140 · نسخ مصحف (612 صفحات): 141.

آیت 6:98 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 6:98 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 6:98: حروف کی تعداد 57، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 6:98 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 6:98 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 887 ہے۔

سورۃ الانعام میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانعام: آیات کی تعداد 165۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 6 پر ہے۔

سورۃ الانعام مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانعام مکی ہے۔

کیا آیت 6:98 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 6:98 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانعام کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 165 آیات اور 3,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play