مواد پر جائیں

سورۃ الانبیاء 21:82 الأنبياء

یہ سورۃ الانبیاء کی 112 آیات میں سے آیت 82 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2565، پارہ 17۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 329 پر ہے۔

وَمِنَ ٱلشَّيَٰطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُۥ وَيَعۡمَلُونَ عَمَلٗا دُونَ ذَٰلِكَۖ وَكُنَّا لَهُمۡ حَٰفِظِينَ

اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کیے تھے جو اس کے فرمان سے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے1 ، ان کے نگہبان ہم ہی تھے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 جنات بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کے تابع تھے جو ان کے حکم سے سمندروں میں غوتے لگاتے اور موتی اور جواہر نکال لاتے، اسی طرح دیگر عمارتی کام، جو آپ چاہتے کرتے تھے۔
  2. 2 یعنی جنوں کے اندر جو سرکشی اور فساد کا مادہ ہے، اس سے ہم نے سلیمان (عليه السلام) کی حفاظت کی اور وہ ان کے آگے سرتابی کی مجال نہیں رکھتے تھے۔

21:82 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانبیاء
0/112
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانبیاء 21:82 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 21:82

Al-Mukhtasar

82- اور ہم نے کئی شیطانوں کو ان کے تابع کر دیا جو ان کے لیے سمندروں میں غوطے لگا کر موتی وغیرہ نکالتے تھے اور اس کے علاوہ بھی کئی کام کرتے تھے، جیسے عمارتیں بنانا۔ ہم ان کی تعداد اور کاموں کی نگہبانی کرنے والے تھے۔ اس میں سے کوئی بھی چیز ہم سے اوجھل نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
17
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
329
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
329
نسخ مصحف (612 صفحات)
330
آیت 21:82 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانبیاء (الأنبياء). 114 میں سے سورت نمبر 21 · آیات کی تعداد: 112.

آیت 21:82 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 17.

آیت 21:82 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 329 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 329 · نسخ مصحف (612 صفحات): 330.

آیت 21:82 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 21:82 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 21:82: حروف کی تعداد 49، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 21:82 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 21:82 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,565 ہے۔

سورۃ الانبیاء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانبیاء: آیات کی تعداد 112۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 21 پر ہے۔

سورۃ الانبیاء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانبیاء مکی ہے۔

کیا آیت 21:82 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 21:82 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانبیاء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 112 آیات اور 1,169 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play