سورۃ الانفال 8:21 الأنفال
یہ سورۃ الانفال کی 75 آیات میں سے آیت 21 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1181، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 179 پر ہے۔
وَلَا تَكُونُواْ كَٱلَّذِينَ قَالُواْ سَمِعۡنَا وَهُمۡ لَا يَسۡمَعُونَ
اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہونا جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم نے سن لیا حاﻻنکہ وه سنتے (سناتے کچھ) نہیں۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی سن لینے کے باوجود، عمل نہ کرنا، یہ کافروں کا طریقہ ہے، تم اس رویے سے بچو ۔ اگلی آیت میں ایسے ہی لوگوں کو بہرہ، گونگا، غیر عاقل اور بدترین خلائق قرار دیا گیا ہے ۔ دَوَابّ، دَابَّةٌ کی جمع ہے، جو بھی زمین پر چلنے پھرنے والی چیز ہے وہ دابہ ہے۔ مراد مخلوقات ہے۔ یعنی یہ سب سے بدتر ہیں جو حق کے معاملے میں بہرے گونگے اور غیر عاقل ہیں۔
8:21 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 8:21
Al-Mukhtasar
21- اے اہلِ ایمان! تم مشرکوں اور منافقوں کی طرح مت ہو جانا کہ جب ان کے سامنے اللہ تعالیٰ کی آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو کہتے ہیں: جو قرآن ہم پر پڑھا گیا، اسے ہم نے کانوں سے سن لیا، حالانکہ انھوں نے سمجھنے اور نصیحت حاصل کرنے کے لیے نہیں سنا ہوتا کہ اس سنے ہوئے قرآن سے فائدہ اٹھائیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 179
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 179
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 180
آیت 8:21 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الانفال (الأنفال). 114 میں سے سورت نمبر 8 · آیات کی تعداد: 75.
آیت 8:21 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 8:21 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 179 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 179 · نسخ مصحف (612 صفحات): 180.
آیت 8:21 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 8:21 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 8:21: حروف کی تعداد 36، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 8:21 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 8:21 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,181 ہے۔
سورۃ الانفال میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الانفال: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 8 پر ہے۔
سورۃ الانفال مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الانفال مدنی ہے۔
کیا آیت 8:21 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 8:21 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الانفال کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,233 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔