مواد پر جائیں

سورۃ الانفال 8:40 الأنفال

یہ سورۃ الانفال کی 75 آیات میں سے آیت 40 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1200، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 181 پر ہے۔

وَإِن تَوَلَّوۡاْ فَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ مَوۡلَىٰكُمۡۚ نِعۡمَ ٱلۡمَوۡلَىٰ وَنِعۡمَ ٱلنَّصِيرُ

اور اگر روگردانی کریں1 تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارا کار ساز ہے2 وه بہت اچھا کار ساز ہے اور بہت اچھا مدد گار ہے۔3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 یعنی اسلام قبول نہ کریں اور اپنے کفر اور تمہاری مخالفت پر مصر رہیں ۔
  2. 2 یعنی تمہارے تمہارے دشمن پر تمہارا مددگار اور تمہارا حامی ومحافظ ہے۔
  3. 3 پس کامیاب بھی وہی ہوگا جس کا مولیٰ اللہ ہو، اور غالب بھی وہی ہوگا جس کا مددگار وہ ہو۔

8:40 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانفال
0/75
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانفال 8:40 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 8:40

Al-Mukhtasar

40- اگر وہ کفر اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنے کی ممانعت والے حکم سے منہ موڑیں تو اے ایمان والو! یقین رکھو کہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ان کے خلاف ضرور تمھاری مدد کرنے والا ہے۔ وہ جس کا رفیق اور مددگار ہو تو بہت اچھا مددگار اور حامی ہے۔ جس کا مولیٰ اللہ ہو، وہ کامیاب ہوگیا اور جس کا مددگار اللہ ہو، وہ غالب ہو گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
181
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
181
نسخ مصحف (612 صفحات)
182
آیت 8:40 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانفال (الأنفال). 114 میں سے سورت نمبر 8 · آیات کی تعداد: 75.

آیت 8:40 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 8:40 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 181 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 181 · نسخ مصحف (612 صفحات): 182.

آیت 8:40 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 8:40 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 8:40: حروف کی تعداد 46، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 8:40 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 8:40 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,200 ہے۔

سورۃ الانفال میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفال: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 8 پر ہے۔

سورۃ الانفال مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفال مدنی ہے۔

کیا آیت 8:40 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 8:40 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانفال کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,233 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play