مواد پر جائیں

سورۃ الانفال 8:8 الأنفال

یہ سورۃ الانفال کی 75 آیات میں سے آیت 8 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1168، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 177 پر ہے۔

لِيُحِقَّ ٱلۡحَقَّ وَيُبۡطِلَ ٱلۡبَٰطِلَ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ

تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ﺛابت کردے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 لیکن اللہ اس کے برعکس یہ چاہتا تھا کہ لشکر قریش سے تمہاری جنگ ہو تاکہ کفر کی قوت وشوکت ٹوٹ جائے گو یہ امر مجرموں (مشرکوں) کے لیے ناگوار ہی ہو۔

8:8 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانفال
0/75
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانفال 8:8 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 8:8

Al-Mukhtasar

8- تاکہ اللہ تعالیٰ اسلام اور مسلمانوں کو غالب کر کے حق کا حق ہونا ثابت کر دے اور یہ اسی صورت میں تھا کہ وہ اسلام کی صداقت کے شواہد سامنے لے آئے۔ اور تاکہ اللہ تعالیٰ باطل کو باطل کر دکھائے اور یہ اسی صورت میں ہوسکتا تھا کہ وہ اس کے باطل ہونے کے دلائل واضح کر دے، خواہ مشرکوں کو یہ بات ناگوار گزرے لیکن اللہ تعالیٰ اسے ظاہر کر کے ہی رہے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
7
مدینہ مصحف (604 صفحات)
177
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
177
نسخ مصحف (612 صفحات)
178
آیت 8:8 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانفال (الأنفال). 114 میں سے سورت نمبر 8 · آیات کی تعداد: 75.

آیت 8:8 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 8:8 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 177 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 177 · نسخ مصحف (612 صفحات): 178.

آیت 8:8 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 7.

آیت 8:8 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 8:8: حروف کی تعداد 32، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 8:8 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 8:8 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,168 ہے۔

سورۃ الانفال میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفال: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 8 پر ہے۔

سورۃ الانفال مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفال مدنی ہے۔

کیا آیت 8:8 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 8:8 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانفال کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,233 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play