مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:103 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 103 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1057، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 163 پر ہے۔

ثُمَّ بَعَثۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِم مُّوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَظَلَمُواْ بِهَاۖ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُفۡسِدِينَ

پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے دﻻئل دے کر فرعون اور اس کے امرا کے پاس بھیجا1 ، مگر ان لوگوں نے ان کا بالکل حق ادا نہ کیا۔ سو دیکھئے ان مفسدوں کا کیا انجام ہوا؟2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہاں سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کا ذکر شروع ہورہا ہے جو مذکورہ انبیاء کے بعد آئے جو جلیل القدر پیغمبر تھے، جنہیں فرعون مصر اور اس کی قوم کی طرف دلائل ومعجزات دے کر بھیجا گیا تھا ۔
  2. 2 یعنی انہیں غرق کر دیا گیا، جیسا کہ آگے آئے گا۔

7:103 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:103 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:103

Al-Mukhtasar

103- پھر ان رسولوں کے بعد ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو اپنے واضح معجزات اور دلائل دے کر فرعون اور اس کی قوم کی طرف بھیجا جو ان کی صداقت کی تائید کرنے والے تھے مگر ان لوگوں نے بھی ان دلائل و معجزات کا یکسر انکار کیا اور ان کو نہ مانا۔ اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! غور کیجیے کہ فرعون اور اس کی قوم کا کیا انجام ہوا؟ اللہ تعالیٰ نے انھیں غرق کر کے تباہ کر دیا اور دنیا و آخرت میں انھیں لعنتی قرار دیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
163
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
163
نسخ مصحف (612 صفحات)
164
آیت 7:103 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:103 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:103 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 163 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 163 · نسخ مصحف (612 صفحات): 164.

آیت 7:103 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 7:103 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:103: حروف کی تعداد 71، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:103 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:103 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,057 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:103 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:103 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play