مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:102 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 102 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1056، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 163 پر ہے۔

وَمَا وَجَدۡنَا لِأَكۡثَرِهِم مِّنۡ عَهۡدٖۖ وَإِن وَجَدۡنَآ أَكۡثَرَهُمۡ لَفَٰسِقِينَ

اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے عہد نہ دیکھا1 اور ہم نے اکثر لوگوں کو بےحکم ہی پایا۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس سے بعض نے عہد الست، جو عالم ارواح میں لیا گیا تھا، بعض نے عذاب ٹالنے کے لیے پیغمبروں سے جو عہد کرتے تھے، وہ عہد اور بعض نے عام عہد مراد لیا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے کرتے تھے ۔ اور یہ عہد شکنی، چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو، فسق ہی ہے ۔

7:102 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:102 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:102

Al-Mukhtasar

102- جن امتوں کی طرف رسول بھیجے گئےان میں سے اکثر امتوں کوہم نے وفا کرنے والا اور اللہ تعالیٰ کے تاکیدی احکام کی پاسداری کرنے والا نہیں پایا اور نہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکام ماننے والے تھے۔ ان کی اکثریت اللہ کی اطاعت گزاری سے سرکش ہی رہی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
163
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
163
نسخ مصحف (612 صفحات)
164
آیت 7:102 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:102 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:102 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 163 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 163 · نسخ مصحف (612 صفحات): 164.

آیت 7:102 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 7:102 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:102: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:102 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:102 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,056 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:102 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:102 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play