سورۃ الاعراف 7:117 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 117 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1071، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 164 پر ہے۔
۞ وَأَوۡحَيۡنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنۡ أَلۡقِ عَصَاكَۖ فَإِذَا هِيَ تَلۡقَفُ مَا يَأۡفِكُونَ
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ اپنا عصا ڈال دیجئے! سو عصا کا ڈالنا تھا کہ اس نے ان کے سارے بنے بنائے کھیل کو نگلنا شروع کیا۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 لیکن یہ جو کچھ بھی تھا، ایک تخیل، شعبدہ بازی اور جادو تھا جو حقیقت کا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا، چنانچہ موسیٰ (عليه السلام) کے لاٹھی ڈالتے ہی سب کچھ ختم ہوگیا اور لاٹھی نے ایک خوفناک اژدھے کی شکل اختیار کرکے سب کچھ نگل لیا۔
7:117 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:117
Al-Mukhtasar
117- اور اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی اور کلیم موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی کہ اے موسیٰ! اپنا عصا پھینکو۔ انھوں نے وہ پھینکا تو وہ بہت بڑا سانپ بن کر ان کی رسیاں اور لاٹھیاں نگلنے لگا جنھیں وہ حقائق مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے اور لوگوں کو یہ دھوکا دیتے تھے کہ یہ دوڑتے ہوئے سانپ ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 164
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 164
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 165
آیت 7:117 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:117 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:117 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 164 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 164 · نسخ مصحف (612 صفحات): 165.
آیت 7:117 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 7:117 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:117: حروف کی تعداد 41، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:117 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:117 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,071 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:117 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:117 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔