مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:141 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 141 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1095، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 167 پر ہے۔

وَإِذۡ أَنجَيۡنَٰكُم مِّنۡ ءَالِ فِرۡعَوۡنَ يَسُومُونَكُمۡ سُوٓءَ ٱلۡعَذَابِ يُقَتِّلُونَ أَبۡنَآءَكُمۡ وَيَسۡتَحۡيُونَ نِسَآءَكُمۡۚ وَفِي ذَٰلِكُم بَلَآءٞ مِّن رَّبِّكُمۡ عَظِيمٞ

اور وه وقت یاد کرو جب ہم نے تم کو فرعون والوں سے بچا لیا جو تم کو بڑی سخت تکلیفیں پہنچاتے تھے۔ تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زنده چھوڑ دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی بھاری آزمائش تھی۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یہ وہی آزمائشیں ہیں جن کا ذکر سورہ بقرہ میں بھی گزرا اور سورہ ابراہیم میں بھی آئے گا۔

7:141 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:141 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:141

Al-Mukhtasar

141- اے بنی اسرائیل! وہ وقت یاد کرو جب ہم نے تمھیں فرعون اور اس کی قوم سے نجات دی۔ وہ تمھاری بری طرح تذلیل کرتے تھے۔ تمھارے ساتھ کئی طریقوں سے ذلت آمیز سلوک کرتے۔ تمھارے بیٹوں کو قتل کرتے اور تمھاری بیٹیوں سے خدمت لینے کے لیے انھیں زندہ رکھتے۔ فرعون اور اس کی قوم سے نجات دے کر اللہ تعالیٰ نے تمھیں آزمایا ہے جس کا تقاضا ہے کہ تم اپنے رب کا شکر ادا کرو۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
18
مدینہ مصحف (604 صفحات)
167
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
167
نسخ مصحف (612 صفحات)
168
آیت 7:141 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:141 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:141 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 167 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 167 · نسخ مصحف (612 صفحات): 168.

آیت 7:141 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 18.

آیت 7:141 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:141: حروف کی تعداد 85، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:141 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:141 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,095 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:141 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:141 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play