مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:140 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 140 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1094، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 167 پر ہے۔

قَالَ أَغَيۡرَ ٱللَّهِ أَبۡغِيكُمۡ إِلَٰهٗا وَهُوَ فَضَّلَكُمۡ عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ

فرمایا کیا اللہ تعالیٰ کے سوا اور کسی کو تمہارا معبود تجویز کردوں؟ حاﻻنکہ اس نے تم کو تمام جہان والوں پر فوقیت دی ہے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 کیا جس اللہ نے تم پر اتنے احسانات کیے اور تمہیں جہانوں پر فضیلت بھی عطا کی، اسے چھوڑ کر میں تمہارے لیے پتھر اور لکڑی کے تراشے ہوئے بت تلاش کروں؟ یعنی یہ ناشکری اور احسان ناشناسی میں کس طرح کرسکتا ہوں؟ اگلی آیات میں اللہ تعالیٰ کے مزید احسانات کا تذکرہ ہے۔

7:140 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:140 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:140

Al-Mukhtasar

140- موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم! میں تمھارے لیے کیسے اللہ تعالیٰ کے سوا معبود تلاش کروں جن کی تم عبادت کرو، حالانکہ تم نے اس کی قدرت کی عظیم نشانیوں کا مشاہدہ کیا ہے اور اس نے تمھیں تمھارے زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت دے کر تم پر انعام کیا کہ تمھارے دشمن کو ہلاک کر کے تمھیں ان کا جانشین بنایا اور پھر زمین میں اقتدار بھی بخشا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
167
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
167
نسخ مصحف (612 صفحات)
168
آیت 7:140 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:140 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:140 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 167 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 167 · نسخ مصحف (612 صفحات): 168.

آیت 7:140 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 7:140 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:140: حروف کی تعداد 39، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:140 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:140 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,094 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:140 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:140 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play