مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:147 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 147 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1101، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 168 پر ہے۔

وَٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا وَلِقَآءِ ٱلۡأٓخِرَةِ حَبِطَتۡ أَعۡمَٰلُهُمۡۚ هَلۡ يُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

اور یہ لوگ جنہوں نے ہماری آیتوں کو اور قیامت کے پیش آنے کو جھٹلایا ان کے سب کام غارت گئے۔ ان کو وہی سزا دی جائے گی جو کچھ یہ کرتے تھے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس میں آیات الٰہی کی تکذیب اور آخرت کا انکار کرنے والوں کا انجام بتلایا گیا ہے کہ چونکہ ان کے عمل کی اساس عدل وحق نہیں، ظلم وباطل ہے۔ اس لیے ان کے نامۂ اعمال میں شرہی شر ہوگا جس کی کوئی قیمت اللہ کے ہاں نہ ہو گی ۔ ہاں اس شر کا بدلہ ان کو وہاں ضرور دیا جائے گا۔

7:147 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:147 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:147

Al-Mukhtasar

147- جن لوگوں نے ہمارے رسولوں کی صداقت بیان کرنے والی آیات کو جھٹلایا اور روزِ قیامت اللہ کی ملاقات کو جھوٹ قرار دیا، ان کے اطاعت والے اعمال بھی برباد ہوگئے کیونکہ ان میں قبولیت کی شرط ایمان ہی مفقود تھی، اس لیے انھیں ان پر ثواب نہیں ملے گا۔ انھیں قیامت کے دن صرف ان کے کفر و شرک کا بدلہ ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے تھے اور وہ بدلہ یہ ہے کہ انھیں ہمیشہ آگ میں رکھا جائے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
168
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
168
نسخ مصحف (612 صفحات)
169
آیت 7:147 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:147 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:147 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 168 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 168 · نسخ مصحف (612 صفحات): 169.

آیت 7:147 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 7:147 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:147: حروف کی تعداد 62، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:147 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:147 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,101 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:147 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:147 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play