سورۃ الاعراف 7:161 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 161 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1115، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 171 پر ہے۔
وَإِذۡ قِيلَ لَهُمُ ٱسۡكُنُواْ هَٰذِهِ ٱلۡقَرۡيَةَ وَكُلُواْ مِنۡهَا حَيۡثُ شِئۡتُمۡ وَقُولُواْ حِطَّةٞ وَٱدۡخُلُواْ ٱلۡبَابَ سُجَّدٗا نَّغۡفِرۡ لَكُمۡ خَطِيٓـَٰٔتِكُمۡۚ سَنَزِيدُ ٱلۡمُحۡسِنِينَ
اور جب ان کو حکم دیا گیا کہ تم لوگ اس آبادی میں جاکر رہو اور کھاؤ اس سے جس جگہ تم رغبت کرو اور زبان سے یہ کہتے جانا کہ توبہ ہے اور جھکے جھکے دروازه میں داخل ہونا ہم تمہاری خطائیں معاف کردیں گے۔ جو لوگ نیک کام کریں گے ان کو مزید برآں اور دیں گے۔
7:161 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:161
Al-Mukhtasar
161- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے جب اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل سے کہا: بیت المقدس میں داخل ہو جاؤ اور اس بستی کے پھل جہاں سے اور جس وقت چاہو، کھاؤ اور بستی کے دروازے سے جھک کر اپنے رب کے لیے عاجزی کا اظہار کرتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے داخل ہونا: اے ہمارے رب! ہماری خطائیں معاف فرما۔ اگر تم نے ایسے کر لیا تو ہم تمھارے گناہوں سے درگزر کریں گے اور عنقریب ہم نیکوکاروں کو دنیا و آخرت کی مزید خیر عطا کریں گے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 20
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 171
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 171
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 172
آیت 7:161 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:161 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:161 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 171 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 171 · نسخ مصحف (612 صفحات): 172.
آیت 7:161 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 20.
آیت 7:161 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:161: حروف کی تعداد 92، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:161 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:161 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,115 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:161 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:161 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔