مواد پر جائیں

سورۃ البقرہ 2:1 البقرة

یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 1 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 8، پارہ 1۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 2 پر ہے۔

الٓمٓ

الم1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 انہیں حروف مقطعات کہا جاتا ہے، یعنی علیحدہ علیحدہ پڑھے جانے والے حروف۔ ان کے معنی کے بارے میں کوئی مستند روایت نہیں ہے۔ واللهُ أَعْلَمُ بِمُرَادِهِ۔ البتہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے یہ ضرور فرمایا ہے کہ ”میں نہیں کہتا کہ «الم» ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے اور ہر حرف پر ایک نیکی اور ایک نیکی کا اجر دس گنا ہے۔“ (سنن ترمذی، کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فیمن قرأ حرفاً)

2:1 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ البقرہ
0/286
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي البقرہ 2:1 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 2:1

Al-Mukhtasar

1- الٓمّٓ: یہ حروفِ مقطعات ہیں جن سے بعض سورتوں کی ابتدا ہوتی ہے۔ ان حروف کو اگر علیحدہ علیحدہ (ا، ب، ت)کی صورت میں پڑھا جائے تو ان کے کوئی ذاتی معنی نہیں ہوتے لیکن یہاں ان کے ذکر میں کوئی نہ کوئی مقصد اور حکمت ضرور ہے کیونکہ قرآن میں کچھ بھی بے مقصد نہیں۔ ایک اہم حکمت یہ ہے کہ ان حروف سے اس چیلنج کی طرف اشارہ ہے کہ قرآن مجید انھی حروف سے بنا ہے جن سے تم واقف ہو اور جن کو بول کر تم باہم گفتگو کرتے ہو، اگر ہمت ہے تو اس جیسا کلام پیش کرو۔ یہی وجہ ہے کہ ان حروف کے بعد عموماً قرآن مجید ہی کا ذکر ہوتا ہے جیساکہ اس سورت میں ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
1
الفاظ کی تعداد
1
مدینہ مصحف (604 صفحات)
2
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
2
نسخ مصحف (612 صفحات)
3
آیت 2:1 کس سورت میں ہے؟

سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.

آیت 2:1 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 1.

آیت 2:1 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 2 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 2 · نسخ مصحف (612 صفحات): 3.

آیت 2:1 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 1.

آیت 2:1 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 2:1: حروف کی تعداد 3، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 2:1 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 2:1 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 8 ہے۔

سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔

سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البقرہ مدنی ہے۔

کیا آیت 2:1 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 2:1 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play