مواد پر جائیں

سورۃ الفرقان 25:7

یہ سورۃ الفرقان کی 77 آیات میں سے آیت 7 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2862، پارہ 18۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 360 پر ہے۔

وَقَالُواْ مَالِ هَٰذَا ٱلرَّسُولِ يَأۡكُلُ ٱلطَّعَامَ وَيَمۡشِي فِي ٱلۡأَسۡوَاقِ لَوۡلَآ أُنزِلَ إِلَيۡهِ مَلَكٞ فَيَكُونَ مَعَهُۥ نَذِيرًا

اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے1 ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا؟ کہ وه بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے واﻻ بن جاتا.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 قرآن پر طعن کرنے کے بعد رسول پر طعن کیا جا رہا ہے اور یہ طعن رسول کی بشریت پر ہے۔ کیوں کہ ان کے خیال میں بشریت، عظمت رسالت کی متحمل نہیں۔ اس لئے انہوں نے کہا کہ یہ تو کھاتا پیتا اور بازاروں میں آتا جاتا ہے۔ اور ہمارے ہی جیسا بشر ہے۔ حالانکہ رسول کو تو بشر نہیں ہونا چاہیئے۔
  2. 2 مذکورہ اعتراض سے نیچے اتر کر کہا جا رہا ہے کہ چلو کچھ اور نہیں تو ایک فرشتہ ہی اس کے ساتھ ہو جو اس کا معاون اور مصدق ہو۔

25:7 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الفرقان
0/77
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الفرقان 25:7 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 25:7

Al-Mukhtasar

7- نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کو جھٹلانے والے مشرکوں نے کہا: یہ جو خود کو اللہ کا رسول سمجھتا ہے، اسے کیا ہے کہ یہ اسی طرح کھانا کھاتا ہے جیسے دوسرے لوگ کھاتے ہیں اور معاش کی تلاش کے لیے بازاروں میں بھی جاتا ہے۔ اللہ نے اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا جو اس کا رفیق کار ہو، اس کی تصدیق کرے اور مددگار بھی ہو۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
18
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
360
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
360
نسخ مصحف (612 صفحات)
361
آیت 25:7 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الفرقان. 114 میں سے سورت نمبر 25 · آیات کی تعداد: 77.

آیت 25:7 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 18.

آیت 25:7 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 360 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 360 · نسخ مصحف (612 صفحات): 361.

آیت 25:7 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 25:7 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 25:7: حروف کی تعداد 70، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 25:7 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 25:7 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,862 ہے۔

سورۃ الفرقان میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفرقان: آیات کی تعداد 77۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 25 پر ہے۔

سورۃ الفرقان مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفرقان مکی ہے۔

کیا آیت 25:7 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 25:7 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الفرقان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 77 آیات اور 893 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play