سورۃ الحدید 57:11 الحديد
یہ سورۃ الحدید کی 29 آیات میں سے آیت 11 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5086، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 538 پر ہے۔
مَّن ذَا ٱلَّذِي يُقۡرِضُ ٱللَّهَ قَرۡضًا حَسَنٗا فَيُضَٰعِفَهُۥ لَهُۥ وَلَهُۥٓ أَجۡرٞ كَرِيمٞ
کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے پھر اللہ تعالیٰ اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے پسندیده اجر ﺛابت ہو جائے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اللہ کو قرض حسن دینے کا مطلب ہے، اللہ کی راہ میں صدقہ وخیرات کرنا۔ یہ مال، جو انسان اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ ہی کا دیا ہوا ہے، اس کے باوجود اسے قرض قرار دینا، یہ اللہ کا فضل واحسان ہے کہ وہ اس انفاق پر اسی طرح اجر دے گا جس طرح قرض کی ادائیگی ضروری ہوتی ہے۔
57:11 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 57:11
Al-Mukhtasar
11- کون ہے جو دل کی خوشی سے اپنا مال اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خرچ کرے، تو اللہ تعالیٰ اسے اپنا مال خرچ كرنے كے ثواب كے طور پر دگنا بدلہ دے گا اور اس کے لیے قیامت کے دن نہایت پسندیدہ ثواب ہے اور وہ ہے جنت؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 27
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 538
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 539
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 540
آیت 57:11 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الحدید (الحديد). 114 میں سے سورت نمبر 57 · آیات کی تعداد: 29.
آیت 57:11 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 27.
آیت 57:11 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 538 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 539 · نسخ مصحف (612 صفحات): 540.
آیت 57:11 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 57:11 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 57:11: حروف کی تعداد 42، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 57:11 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 57:11 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,086 ہے۔
سورۃ الحدید میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الحدید: آیات کی تعداد 29۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 57 پر ہے۔
سورۃ الحدید مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الحدید مدنی ہے۔
کیا آیت 57:11 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 57:11 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الحدید کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 29 آیات اور 574 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔