مواد پر جائیں

سورۃ الحج 22:48

یہ سورۃ الحج کی 78 آیات میں سے آیت 48 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2643، پارہ 17۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 338 پر ہے۔

وَكَأَيِّن مِّن قَرۡيَةٍ أَمۡلَيۡتُ لَهَا وَهِيَ ظَالِمَةٞ ثُمَّ أَخَذۡتُهَا وَإِلَيَّ ٱلۡمَصِيرُ

بہت سی ﻇلم کرنے والی بستیوں کو میں نے ڈھیل دی پھر آخر انہیں پکڑ لیا، اور میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اسی لئے یہاں قانون مہلت کو پھر بیان کیا ہے کہ میری طرف سے عذاب میں کتنی ہی تاخیر کیوں نہ ہو جائے، تاہم میری گرفت سے کوئی بچ نہیں سکتا، نہ کہیں فرار ہو سکتا ہے۔ اسے لوٹ کر بالآخر میرے ہی پاس آنا ہے۔

22:48 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الحج
0/78
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الحج 22:48 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 22:48

Al-Mukhtasar

48- اور کتنی بستیاں ایسی تھیں جنھیں میں نے عذاب میں ڈھیل دی اور انھیں مہلت دے کر عذاب میں جلدی نہیں کی، حالانکہ وہ اپنے کفر کی و جہ سے ظالم تھیں۔ پھر میں نے انھیں تہس نہس کر دینے والے عذاب کے ساتھ پکڑ لیا اور مجھ اکیلے ہی کی طرف انھیں قیامت کے دن لوٹنا ہے اور میں انھیں ان کے کفر کا بدلہ ہمیشہ کے عذاب کے ذریعے سے دوں گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
17
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
338
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
338
نسخ مصحف (612 صفحات)
339
آیت 22:48 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الحج. 114 میں سے سورت نمبر 22 · آیات کی تعداد: 78.

آیت 22:48 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 17.

آیت 22:48 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 338 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 338 · نسخ مصحف (612 صفحات): 339.

آیت 22:48 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 22:48 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 22:48: حروف کی تعداد 45، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 22:48 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 22:48 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,643 ہے۔

سورۃ الحج میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الحج: آیات کی تعداد 78۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 22 پر ہے۔

سورۃ الحج مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الحج مدنی ہے۔

کیا آیت 22:48 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 22:48 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الحج کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 78 آیات اور 1,274 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play